𝙃𝙖𝙨𝙣𝙖𝙞𝙣_𝙩𝙮𝙥𝙚𝙨𝙩11

𝙃𝙖𝙨𝙣𝙖𝙞𝙣_𝙩𝙮𝙥𝙚𝙨𝙩11 �Thanks for your support viewers��

03/02/2023

انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے

جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ🤔🤔

03/02/2023

اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے
تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ
🤗🤗🤫🤗🤗

03/01/2023

یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن 🥀
شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح 🥀

✍️کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے 🥀
✍️تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح....!🥀
,🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋

30/12/2022

تین خوبیاں انسان کوباکمال بنادیتی ہیں ٹھنڈا دماغ،میٹھی زبان اور نرم دل اللہ ہم سب کوان خوبیوں سےنواز دے ۔امین !Hasnain_typest11🥀♥️♥️✍️♥️✍️♥️

مولانہ طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑ گیا  - تمام لوگوں سے دعا کی اپیل🙏🙏🙏اللہ صحت عطا فرما 😓😓
28/12/2022

مولانہ طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑ گیا -
تمام لوگوں سے دعا کی اپیل🙏🙏🙏
اللہ صحت عطا فرما 😓😓

28/12/2022

اپیل اپیل اپیل اپیل
🌜AJ Meri taraf se hososi Khabar ⭐
مکمل پڑھنا دوستو
پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش ہےکہ انڈیا میں بننے والی فلم
Allaah Banday
جوکہ انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہےاسے انڈیا میں روکا جائے
الله پاک قرآن میں فرماتا ہے
*اگر تم اپنے لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گےتو میں تمہیں اپنی نظروں میں رد کرونگا*

ہم دوستوں کی خوشی کے لئے بہت SMS کرتے ہیں آج دیکھتے ہیں الله پاک کی رضا کے لئے کتنے لوگ اسےآگے پہنچاتے ہیں.

براہ مہربانی جتنی جلدی ممکن ہو اس MSG کو پهيلاديں۔
جتنی جلدی ممکن ہو سکے اس MSG کو دوستوں کو SEND کریں

اس فلم میں ہمارے پیارے
نبی صلی الله علیہ وسلم کا کردار ادا کرنے والے لعنتی شخص کی تصویر آنےوالی ہےجو کہ ہمارے آقا کی بہت بڑی توہین ہے.
پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش کی جاتی ہےکہ یہ Film نہ دیکھیں
یہ ایک پلان ہے جس کا مقصد ہے کہ جب کبھی بھی مسلمان نبی صلی الله علیہ وسلم کے بارےمیں سوچیں تو فوراً یہ تصویران کے دماغ میں آجائے.
جتنی جلدی ممکن ہو اس میسج کو پھیلا دیں کم از کم آپ کے فون میں جتنے نمبر ہیں ان تک تو لازمی پہنچائیں. Please میرے کہنے سے نہیں تو

اپنے پیارے *نبی صلی الله علیہ وسلم* کی محبت میں اس پوسٹ کوپھیلا دینا میرے بھائیو اور بہنوں اور دوستو جزاکم اللہ خیرا.___________________________
نوٹ👉: بالی ووڈ کے مسلم نام والے آرٹسٹ اگر کوئی بات ان کے خلاف بول دے تو یہ لوگ سنیما گھروں کو پھوڑتے ہے، انکی فلموں کے پوسٹر جلاتے ہے، فلم چلنے نہیں دیتے .....

🌟 جس طرح الله کی ذات اور صفات میں کسی کو شریک کرنا شرک ہے، اسی طرح نبی کریم صلی اللهُ عٓلٓیه وٓسٌلم کے جیسا کسی اور کو سمجھنا بھی شرک ہے ..!

⭕ اگر یہ فلم اس بات سے بے خبر کسی مسلمان نے دیکھ لی تو، اس کے شرک کے ذمہ دار ہم ہوں گے، کیونکہ یہ بات ہمیں معلوم تھی مگر ہم نے دوسروں تک نہیں پہنچائی۔

دعا گو،،
Forward to all Muslims🙏🙏😭😭😭😭😭😭
Hasnain_typest11🥀🥀🥀❤️🥀🥀🥀❤️🥀

Send a message to learn more

☆مبلغ اسلام العلامه ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظه الله☆👈آج کی دنیا میں کوئی سائنسدان پیدا نہیں ہوا، کوئی ملحد پیدا نہیں ہوا، کوئ...
26/12/2022

☆مبلغ اسلام العلامه ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظه الله☆

👈آج کی دنیا میں کوئی سائنسدان پیدا نہیں ہوا، کوئی ملحد پیدا نہیں ہوا، کوئی عالم ایسا پیدا نہیں ہوا جو ڈاکٹر ذاکر نائیک کے سامنے آکر دلیل جیت سکے۔ "الحمدلله" ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظه الله پوری دنیا کے لئے الله کی رحمت ہیں۔
اللہ سبحانہ و تعالٰی ان کے حفاظت کرے_
👈آمین 🤲

26/12/2022

🥀🥀🥀🥀🥀

26/12/2022

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔

💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

Hasnain_typest11🥀🥀🥀🥀🥀🥀

25/12/2022

💥Breaking News💥
Summer & Winter Zone
کل سے چھٹیوں کا اعلان سمر زون 25 سے 1 جنوری اور ونٹر زون 25 سے 15 فروری 2023
سیکرٹری ایجوکیشن

25/12/2022

کرسمس_ڈے 25 دسمبر کی حقیقت

اهم سوالات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ --------------------------------------

1 - میری کرسمس کہنا کیسا هے؟
2 - اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟
3 - کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟

__________________
جواب
----------------------------
میری کرسمس کا مطلب ہے .....
اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.

الله کی پناہ، نعوذباللہ من ذلك

ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.
_____ ×××××× _____
اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے _____

(قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد)
( سورة إخلاص. جزء 30)

ترجمہ ------ اے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے

ہم مسلمان ہیں .....
نہ تو ہمیں میری کرسمس کہنا چاہئے، ❌
اور نہ ہی ہیپی نیو ایئر.❌

عیسی عليه السلام. کو عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں
اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.

تو برائے کرم .....
مسلمان ہونے کے ناطے کبھی .....
❌ میری کرسمس نہ کہنا.
نہ اس دن کو منانا

📌اس بات کا لوگ شعور نہیں رکھتے کہ جب ہم کسی کو کرسمس کی مبارک دیتے ہیں تو ہم اس بات سے اتفاق کر رہے ہوتے ہیں کہ الله نے بیٹا جنا (پیدا کیا). نعوذ بالله یہ شرک ہے.

سبحان الله عما یشرکون".​
الله پاک ہے اس سے جو یہ شرک کرتے ہیں

قریب ہے کے اس (بات) سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر کر ریزہ ریزہ ہو جائیں.
کہ دعوی کیا انہوں نے رحمان کے لیے اولاد کا
(یعنیMerry Christmas الله نے بیٹا پیدا کیا نعوذبالله).
رحمان کے لائق نہیں کے وہ اولاد بنائے (پیدا کرے یا رکھے).
سورۃ مریم (19)
آیت 90-92

کہہ دو الله ایک (یکتا) ہے.
الله بےنیاز ہے.
نہیں جنا اس نے (کسی کو) اور نہ ہی وہ (خود) جنا گیا.
اور اس کا کوئی بھی ہمسر نہیں ہے.
سورۃ الاخلاص (112)
آیت 1-4
ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ ان تہواروں سے بچ کر رہے۔
الله پاک ہمیں ہر قسم کے کفر و شرک سے بچائے کیونکہ الله کے ہاں شرک کی معافی نہیں ....
آمین

25/12/2022

پاکستان کا سپیڈ سٹار حارث روف دولہا بن گیا... بہت مبارک بھائی اللہ پاک آپ کو اور بھابھی کو خوش رکھے۔
۔حسنین ٹائپسٹ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙃𝙖𝙨𝙣𝙖𝙞𝙣_𝙩𝙮𝙥𝙚𝙨𝙩11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share