Prove your self

Prove your self Only for learners without any greed ...

04/12/2023

الفاظ" کی" حفاظت" کرو" یہ" اعمال" بن" جاتے" ہیں"♡".............."

02/05/2023

‏ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
مالک نے دلچسپ جواب دیا۔
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔

24/03/2023

پہلے وہ تمہیں خود غصہ دلائے گی ، پھر ناراض ہو جائیگی کیونکہ تم اس پہ غصہ کر رہے تھے اب تمہیں غصے میں آنے کی وجہ سے اس سے معافی مانگنا ہوگی کیونکہ تمہارا غصہ اسے مزید غصہ دلا رہا ہے .

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prove your self posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Prove your self:

Share