07/04/2023
حضرت انس رضی اللّٰہ عنھم سے روایت ہے ۔ رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا رمضان المبارک ایسا مہینہ ہے جس میں اللّٰہ تعالیٰ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے اور دوزخ کے دروازے بند کر دیتا ہے اور شیاطین کو قید کر لیتا ہے اور بخشش عام فرمادیتا ہے ۔ محروم ہے وہ شخص جو رمضان المبارک کا مہینہ پائے اور اپنی مغفرت نہ کرواسکے۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ ہمیں توفیق عطا فرمائیں 🤲🏻آمین ۔۔۔ *جمعہ مبارک*
آپکی دعاؤں کی طلبگار