MSM Sargodha

MSM Sargodha Mustafavi Students Movement Sargodha South,Pakistan

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سلانوالی کے زیر اہتمام حلقہ درود کا اہتمام محترم بلال فاروق صدر ایم ایس ایم تحصیل سلانوالی رہائش گ...
04/05/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سلانوالی کے زیر اہتمام حلقہ درود کا اہتمام محترم بلال فاروق صدر ایم ایس ایم تحصیل سلانوالی رہائش گاہ پر کیا گیا
درود و سلام کے بعد اخر پر حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا فکری خطاب بھی سنایا گیا

ایم ایس ایم تحصیل سلانوالی کے زیر اہتمام ہفتہ وار حلقہ درود ضلعی صدرMSMکی رہائش گاہ کیا گیادرود و سلام کے بعد  ثناء خوان...
20/04/2026

ایم ایس ایم تحصیل سلانوالی کے زیر اہتمام ہفتہ وار حلقہ درود ضلعی صدرMSMکی رہائش گاہ کیا گیا
درود و سلام کے بعد ثناء خوانی اور آخر پر حضور سیدی شیخ الاسلام کا فکری خطاب بھی سنایا گیا
*MSM Tehsile Sillanwali District Sargodha south*

08/02/2024
08/02/2024
13/11/2023
13/11/2023
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نوشہرہ کھوکھراں تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا جنوبی کے زیر اہتمام ہفتہ وار حلقہ درود منعقد ہوا ۔۔ درود...
08/10/2023

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نوشہرہ کھوکھراں تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا جنوبی کے زیر اہتمام ہفتہ وار حلقہ درود منعقد ہوا ۔۔ درود پاک کے بعد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا ویڈیو خطاب بھی سنایا گیا

😭😭
14/06/2023

😭😭

Congratulations MSM North Punjab on holding two positions tehseel wise in membership campaign 2023 all over Pakistan.Zin...
26/05/2023

Congratulations MSM North Punjab on holding two positions tehseel wise in membership campaign 2023 all over Pakistan.
Zindabad ✌️❤️

01/05/2023

ᕼᗩᑭᑭY ᒪᗩᗷOᑌᖇ ᗪᗩY..
1ՏT ᗰᗩY... 2023
آج یکم مئ کو یومِ مزدور منایا جاتا ہے۔۔۔
مگر افسوس کہ صرف دن ہی منایا جاتا ہے اور اس دن کے نام پر چھٹی انجوائے کی جاتی ہے۔۔
روزمرہ جات میں اس کی کوئ عزت نہیں۔۔
جو دوسروں کے گھر بناتے ہیں پتہ نہیں ان کا اپنا گھر ہوتا ہے کہ نہیں ہوتا۔۔



#یومِ_مزدور
🪛🧰

یکم مئی ۔۔۔۔ یومِ مزدوراس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئ نہیجس نے بناۓ سب کے گھر اسکا گھر کوئ نہیں۔‎ ‎  ‎  ‎  ‎
30/04/2023

یکم مئی ۔۔۔۔ یومِ مزدور

اس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئ نہی
جس نے بناۓ سب کے گھر اسکا گھر کوئ نہیں۔


‎ ‎ ‎ ‎

Address

Sargodha
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSM Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share