Madrassa Anwar e Madina Zia-ul-Uloom

Call Directions Website Contact the university

Madrassa Anwar e Madina Zia-ul-Uloom Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrassa Anwar e Madina Zia-ul-Uloom, College & University, Islamabad.

جشن عید میلاد النبی ﷺ و تحفظ ناموس رسالت ریلیجامعہ انوار مدینہ ضیاء العلوم سواں گارڈن کے اہتمامکی 🌹تصویری جھلکیاں🌹26/08/...
26/08/2026

جشن عید میلاد النبی ﷺ و تحفظ ناموس رسالت ریلی
جامعہ انوار مدینہ ضیاء العلوم سواں گارڈن کے اہتمام
کی
🌹تصویری جھلکیاں🌹
26/08/2026

07/08/2026

علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روشن کر کے اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے
انا للّٰہ وانا وانا الیہ راجعون
حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان واصل بحق ہو گئے ہیں ۔
تقریبآ ایک صدی کی عمر جاوداں سے پون صدی علم و حکمت کا نور بکھیرتے ہوئے ہزاروں دینی مراکز اور دانشکدوں کا قیام فرمایا، دم آخریں تک قال اللہ و قال الرسول کا درس دیا
اعلی اللہ درجتہ فی علیین

جنازہ کا اعلان و پروگرام بعد میں جاری کیا جائے گا

سوگواران:
سید انعام الحق شاہ ضیائی
سید حبیب الحق شاہ ضیائی
سید غلام معین الدین شاہ
سید شہاب الدین شاہ
سید ضیاء الحق شاہ
حافظ محمد اسحاق ظفر

🌹عظیم الشان محفل ذکر رسول وآل رسول ﷺ 🌹مرکز اسلام جامعہ انوار مدینہ ضیاء العلوم سواں گارڈن اسلام آبادکی تصویری جھلکیاں 🌹0...
02/08/2026

🌹عظیم الشان محفل ذکر رسول وآل رسول ﷺ 🌹

مرکز اسلام جامعہ انوار مدینہ ضیاء العلوم سواں گارڈن اسلام آباد
کی تصویری جھلکیاں 🌹
01/08/2026

05/04/2026
🌹عیدالفطر اجتماع 🌹 جگر گوشہ حضور مصلح امت ابو تراب پیر سید حبیب الحق شاہ ضیائی صاحب (ایڈووکیٹ) نے مرکزی جامع مسجد انوار ...
21/03/2026

🌹عیدالفطر اجتماع 🌹

جگر گوشہ حضور مصلح امت ابو تراب پیر سید حبیب الحق شاہ ضیائی صاحب (ایڈووکیٹ) نے
مرکزی جامع مسجد انوار مدینہ ضیاء العلوم گارڈن میں عظیم الشان اجتماع میں سبق آموز مبنی بر اصلاح بے مثال خطبہ ارشاد فرمایا۔۔۔

عید کی نماز 🌹08:15 بجے🌹 پڑھائی گئی

جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔۔

آخرمیں ملک وقوم کی سلامتی کیلیے دعا کی گئی۔اور حضور مرشد گرامی نے بچوں اور بڑوں میں عیدی بھی
تقسیم کی۔۔

🌹 چند تصاویری جھلکیاں 🌹

31/10/2025
12/10/2025

ملکی حالات

ملکی حالات کے پیش نظر عاقبت نا اندیش وزراء کو چاہیئے کہ فورا مارچ شرکاء سے رابطہ کر کے ان پر کیے گئے مظالم کی تلافی کرتے ہوئے اس مسئلے کو حل کریں۔ اس وقت قوم کو اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے ہم داخلی انتشار کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اہلسنت حکومتی وزراء سے بڑھ کر محب وطن ہیں بلکہ پاکستان بنانے والے ہیں۔
پردہ دار غیر سیاسی ماؤں بیٹیوں کو اٹھا لینا اسلام، ملکی قانون ہی نہیں بلکہ ہماری ثقافت کے بھی خلاف ہے۔
بلا تاخیر مظالم کو بند کرتے ہوئے بااختیار لوگوں کو آگے کریں اور اس مسئلہ کو فوری حل کریں۔
ابو تراب سید حبیب الحق شاہ کاظمی ضیائی
جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی۔

☘️ان شاء اللہ☘️🎉تقریبات ضیاءالعلوم 2025🎉05 تا 09 نومبر
05/10/2025

☘️ان شاء اللہ☘️
🎉تقریبات ضیاءالعلوم 2025🎉
05 تا 09 نومبر

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrassa Anwar e Madina Zia-ul-Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Madrassa Anwar e Madina Zia-ul-Uloom:

Shortcuts

Share