Hawks School Sohan

Hawks School Sohan Be fit to learn, Learn to be fit.........

Hawks School is a boarding school in the midwest that caters to students with complex learning disabilities and attention deficit disorder.

ہاکس سکول میں یوم آزادی کے سلسلے میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں نے بہترین انداز میں ملی نغمے پیش کیے ا...
15/08/2025

ہاکس سکول میں یوم آزادی کے سلسلے میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں نے بہترین انداز میں ملی نغمے پیش کیے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کر کے وطن عزیز سے محبت کا اظہار کیا۔
پاکستان زندہ باد

Admission Open
28/02/2024

Admission Open

ہاکس سکول  کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد میں کیا گیا۔ جس میں کرکٹ، فٹ بال، دوڑ، رسہ ...
02/12/2023

ہاکس سکول کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد میں کیا گیا۔ جس میں کرکٹ، فٹ بال، دوڑ، رسہ کشی، رسی پھلاگنا، بوری ریس، سپون ریس، مینڈک ریس کے مقابلے ہوۓ۔
ڈائریکٹر ہاکس سکول جناب اکبرعلی اور پرنسپل ہاکس سکول زھرہ علی اور سکول کے ننھے بچوں نے سپورٹس گالا کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب جناب اکبر علی نے کہا کہ زندگی کا بہترین وقت میدان میں گزرا وقت ہوتا ہے۔ جیت اور ہار انسان کے اندر ہوتی ہے۔ آدھامیدان اعتماد اور آدھا کارکردگی سے جیتا جا سکتاہے۔
پرنسپل زھرہ علی نے کہا کہ کھیل ذہنی اور جسمانی نشوونما کرتاہے۔ کھیل کے اصول عملی زندگی میں اہم کردار ادا کرتےہیں ۔کھیل انسان کے اندر سپورٹس مین سپرٹ پیدا کرتا ہے۔
کھیل کے اختتام پر ونر اور رنراپ ٹیموں ہاکس سکول انتظامیہ کی طرف سے ٹرافیاں پیش کی گئیں۔

Dafence Day
06/09/2023

Dafence Day

30/07/2023
امیدوار چیرمین یو سی55 نمبردار ملک حسنین علی کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023

امیدوار چیرمین یو سی55 نمبردار ملک حسنین علی کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت

مفتی وسیم صاحب اور قاری نعمت اللہ صاحب  کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023

مفتی وسیم صاحب اور قاری نعمت اللہ صاحب کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت

میڈم طاہرہ نعمت کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023

میڈم طاہرہ نعمت کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت

پی ایس این کے بانی و صدر ڈاکٹر افضل بابر صاحب کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023

پی ایس این کے بانی و صدر ڈاکٹر افضل بابر صاحب کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت

سابقہ  چیرمین یو سی سوہان  ملک عامر  علی کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023

سابقہ چیرمین یو سی سوہان ملک عامر علی کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت

امیدوار چیرمین یو سی55  ملک ولید اعجاز کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023

امیدوار چیرمین یو سی55 ملک ولید اعجاز کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت

Address

Raja Nizam Deen Town Sohan Islamabad
Islamabad
46000

Telephone

923335170042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hawks School Sohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Hawks School Sohan:

Share