Jamia Hasnain karimain

Jamia Hasnain karimain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Hasnain karimain, College & University, I 10 Markaz, Islamabad.

پروفیسر ڈاکٹر وحیدالدین صاحب کی نماز جنازہ 2 اگست بروز جمعة المبارک بعد نماذ عصرآئی ٹن مرکز اسلام آباد جامعہ حسنین کریمی...
04/08/2024

پروفیسر ڈاکٹر وحیدالدین صاحب کی نماز جنازہ 2 اگست بروز جمعة المبارک بعد نماذ عصرآئی ٹن مرکز اسلام آباد جامعہ حسنین کریمین کے سامنے گراونڈ میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس میں بلخصوص پیر سید صاحبزادہ علی جنیدالحق شاہ صاحب آستانہ عالیہ گولڑہ شریف آپ نے شرکت کی نماذ جنازہ کی امامت صاحبزادہ پیرخورشید احمدقادری صاحب نے فرمائی نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی بخشش کے لیے خصوصی دعا کی گئی اللّٰه تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے (آمین)

21/12/2023
انا لله و انا اليه راجعونجامع معقول و منقول میرے اور ھزاروں علماء کے استادشیخ الحدیث جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی، ع...
30/11/2023

انا لله و انا اليه راجعون

جامع معقول و منقول میرے اور ھزاروں علماء کے استاد
شیخ الحدیث جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی، علامہ
محمد یعقوب ھزاروی طویل علالت کے بعد آج اسلام آباد میں وصال فرما گئے ہیں، اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے
آمین ۔۔ آپ مختلف علوم و معارف میں مہارت تامہ رکھتے
تھے، تقریبا نصف صدی تک منصب تدریس پر فائز رہے ، وہ
ان ثقہ علماء اور کہنہ مشق مدرسین میں سے تھے جن کی
زیارت کے لئے اہل علم ترستے رہے ، دینی درسیات کے مشکل
اسباق کی تدریس آپ ہی کو زیبا تھی، آپ "بندیال " کی اس
عظیم درس گاہ کے قابل فخر فاضل تھے جہاں علم کی
گہرائیوں میں غوطہ زنی کرنے والوں کا ہجوم رہتا ہے ، آج
بھی پاکستان میں جب کوئی معقولات (علوم عقلیہ) کا نام
لیتا ہے تو ذہن بلا تردد ادھر ہی جاتا ہے ، آپ کی باتیں سن کر، آپ کی صحبت میں بیٹھ کر، آپ کی زیارت کر کے, آپ
کا عقیدہ جان کر اور آپ کے عمل کو دیکھ کر ہمشیہ حوصلے
بڑھتے رہے اور اسلاف کی یاد تازہ ہوتی رہی

زندگی کے آخری لمحات تک آپ جامعہ رضویہ ضیاء العلوم
میں علم کے پیاسوں کو سیراب کرتے رہے، دوران تدریس آپ نے متعدد علمی کتابیں بھی لکھی ہیں جو اہل علم کے لئے اہم علمی سرمایہ ہے، یہ عمل ان کے علمی ذوق کا متقاضی
تو تھا ہی مگر یقینا اس کے پیچھے اس روحانی قوت کی مقناطیسیت کار فرما تھی جن کے دم قدم سے ادارہ ضیاء العلوم قائم ہے ، وہ استاد گرامی پیر سید حسین الدین شاہ
صاحب(دامت فیوضہم) ہیں جن کی بے بہا شفقتیں اور محبتیں لمحہ بلمحہ ان کو حاصل رہیں

اللہ تعالی ان کی خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
13/09/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


وقت کی پابندی کرنا ضروری ہے   6:30 بجے جماعت کھڑی ہو جائے گی ان شاءاللہ تعالیٰ
27/06/2023

وقت کی پابندی کرنا ضروری ہے
6:30 بجے جماعت کھڑی ہو جائے گی ان شاءاللہ تعالیٰ

Address

I 10 Markaz
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hasnain karimain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share