GDC Tajori Lakki Marwat

Call Directions Website Contact the university

GDC Tajori Lakki Marwat Government Collge

17/10/2026
10/10/2026

A Rainy View of GDC Tajori, Lakki Marwat

🌹🌺خوشخبری براۓ ایف اے /ایف ایس سی طلباء🌹🌺گورنمنٹ ڈگری کالج تجوڑی لکی مروت میں ADS داخلوں کی آخری تاریخ 11 اکتوبر تک بڑھا...
03/10/2026

🌹🌺خوشخبری براۓ ایف اے /ایف ایس سی طلباء🌹🌺
گورنمنٹ ڈگری کالج تجوڑی لکی مروت میں ADS داخلوں کی آخری تاریخ 11 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
تمام خواہشمند طلباء و طالبات 11 اکتوبر سے پہلے پہلے آن لائن اپلائی کریں۔
👈 انٹرویوز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا۔

🌹🌹 محبتوں اور دعاؤں کے ساتھ ایک یادگار الوداع 🌹🌹آج گورنمنٹ ڈگری کالج تجوڑی، لکی مروت میں معزز پرنسپل پروفیسر رفیع اللہ خ...
30/09/2026

🌹🌹 محبتوں اور دعاؤں کے ساتھ ایک یادگار الوداع 🌹🌹

آج گورنمنٹ ڈگری کالج تجوڑی، لکی مروت میں معزز پرنسپل پروفیسر رفیع اللہ خان کی دو سالہ بطور پرنسپل خدمات کی تکمیل پر ایک پُروقار اور پُرتپاک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر کالج کے معزز اساتذہ اور عملے نے باری باری ہار پہنا کر اور یادگاری تحائف پیش کرکے پروفیسر رفیع اللہ خان سے اپنی والہانہ محبت، خلوص اور احترام کا اظہار کیا۔ یہ لمحات باہمی محبت، اپنائیت اور خوبصورت یادوں سے بھرپور رہے۔

تقریب کے اختتام پر پروفیسر رفیع اللہ خان کے اعزاز میں پُرتکلف ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس موقع پر اسٹاف کی جانب سے ان کی دو سالہ خدمات، حسنِ انتظام اور ادارے کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا گیا اور ان کے لیے مستقبل میں کامیابی، عزت، خوشحالی اور نیک نامی کی دعائیں کی گئیں۔

پروفیسر رفیع اللہ خان کا گورنمنٹ ڈگری کالج تجوڑی کے ساتھ دو سالہ سفر اختتام پذیر ضرور ہوا، مگر ان کی خوشگوار یادیں، خلوص اور خدمات ہمیشہ ادارے کے اساتذہ و عملے کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

🌹 خدمات کو سلام، محبتوں کو خراجِ تحسین اور نیک تمناؤں کے ساتھ پُرخلوص الوداع۔ 🌹

Congratulations🌹🌺💥
26/09/2026

Congratulations🌹🌺💥

Address

Lakki Marwat Khyber Pakhtunkhwa
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GDC Tajori Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to GDC Tajori Lakki Marwat:

Shortcuts

Share