23/09/2026
Important Announcement 📢📢📢
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
تمام طلبہ اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز جمعرات، 24 ستمبر 2026 سے تمام طلبہ معمول کے مطابق بروقت سکول آئیں گے اور بسیں بھی اپنے معمول کے مطابق چلیں گی۔
شکریہ
پرنسپل
علی عباس ماڈل کالج فار بوائز جی سکس ٹو، اسلام آباد۔