Employees Info

Employees Info Reels that trend, content that connects. Follow for daily creativity! | Digital Creator |

03/12/2025

ایک مولوی صاحب کا پاجامہ درزی نے ذرا لمبا کر دیا۔ مولوی صاحب شرعی یعنی ٹخنوں سے اونچا پاجامہ پہنتے تھے۔
بیگم سے کہا کہ جمعہ سے پہلے زرا پاجامہ چار انچ کم کر دینا۔ بیگم روز مرہ کی مصروفیت میں بھول گئیں۔
دوسرے دن مولوی صاحب نے بیٹی سے کہا کہ ذرا پاجامہ چار انچ کم کر دینا۔ بیٹی بھی ٹال گئی۔
تیسرے دن مولوی صاحب نے بہو سے پاجامہ چار انچ کم کرنے کا کہا۔ بہو بھی بھول گئی۔

جمعہ کے دن آن پہنچا تو اچانک بیگم کو خیال آیا کہ آج جمعہ ہے اور مولوی صاحب نیا پاجامہ پہن کر جمعہ ادا کرنے جائیں گے۔
انہوں نے اپنے کمرے میں لے جا کر جلدی جلدی چار انچ کاٹ کا بخیہ مار دی اور پاجامہ رکھ آئیں۔

کچھ دیر بعد بیٹی کو خیال آیا تو اس نے بھی پاجامہ چار انچ کاٹ کر سلائی مار دی۔ اس کے بعد بہو نے بھی یہی عمل دہرایا۔

دوپہر جب مولوی صاحب نے غسل کر کے پاجامہ پہنا تو وہ کچھا بن چکا تھا...!

سرکاری ملازمین خاص طور پر اساتذہ کی مالی حالت بھی ہر بجٹ میں نئے نئے ٹیکس لگ کر مولوی صاحب کے پاجامے جیسی ہوگئی ہے...!

جس کو یاد آتا ہےکہ خسارہ کم کرنا ہے وہ نیا ٹیکس لگا کر انکم کو چھوٹا کر دیتا ہے...!
#منقول

27/10/2025
26/10/2025

اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے کمرے میں میٹنگ کے دوران آرمی چیف پر برس پڑے. آرمی چیف نے معاشی اور سفارتی امور پر کچھ مشاورت دینے کی کوشش کی تھی. وزیر اعظم نے آرمی چیف کو ڈانٹ کر چپ کرا دیا اور انہیں حکم دیا کہ فوراً ان کے آفس سے نکل جائیں. وزیر اعظم نے کہا.
"Get out of my office, I'm the prime minister, go and talk to defense minister, he is your boss. From onwards, you will have to get permission first to see me".
ذرائع کے کہنا ہے کہ اس کے بعد آرمی چیف اپنے آفس گئے مگر فوراً ہی انہیں ڈیفنس منسٹری سے حاضر ہونے کی کال آگئی اور وہ ڈیفنس منسٹری پہنچے جہاں انہیں تقریباً ایک گھنٹہ انتظار کے بعد ڈیفنس منسٹر سے ملاقات کے لئے بلایا گیا اور ان کی آئنی حدود سے تجاوز کرنے کی کوشش پر سرزنش کی گئی، جبکہ آئندہ کے لائحہ عمل کے متعلق آگاہ کیا گیا کہ پرائم منسٹر کے سامنے انہوں نے کیسے بی ہیو کرنا ہے.
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کے بعد وزیر اعظم کی آنکھ کھل گئی اور وہ پسینے سے شرابور تھے انہوں نے پرائم منسٹر آفس فون کر کے کنفرم کیا کہ آیا وہ اب
بھی پرائم منسٹر ہیں یا نہیں.
منقول

17/09/2025

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی تحت اب ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستانی میزائل سعودی عرب میں نصب کیا جاسکیں گے۔

09/09/2025


09/09/2025

06/09/2025

لاہور: پنجاب میں مزید بارشوں کی دعا مانگنے والا امام مسجد گرفتار
امام نے قسمیں بھی اٹھائیں کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی مگر پولیس لے گئی

04/09/2025

طلباء و طالبات میں مطالعے کا رجحان کیوں ختم ہوتا جارہا ہے؟

15/08/2025

خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کریش کے وہ سارے سیاسی کارکنان زمہ دار ہے جو ہنگامی حالات میں ہیلی کاپٹر استعمال نہ کرنے کا طعنہ دیتے رہے۔ ہنگامی حالت سے نمٹنے کیلئے خصوصی ہیلی کاپٹر اور ماہر افراد ہوتے ہیں۔

Address

Islamabad
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employees Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share