Global

Global Extreme poverty anywhere is a threat to human security everywhere

Imran Khan’s Bold Message from Adiala Jail | Protests, Arrests & Street Movement https://youtu.be/UQta468j6A8 Imran Khan...
22/12/2025

Imran Khan’s Bold Message from Adiala Jail | Protests, Arrests & Street Movement

https://youtu.be/UQta468j6A8

Imran Khan breaks silence after the 17-year jail sentence in the Toshakhana-II case! From Adiala Jail, the PTI chairman has issued a historic call to Chief Minister Sohail Afridi to begin a nationwide Street Movement.

⏱️ Video Timestamp
00:00 – 06:37 | Toshakhana-II Verdict, 17-Year Sentence & Imran Khan’s Reaction from Adiala Jail

🔥 Hot Topics & Key Highlights
⏳ 17-Year Sentence (Toshakhana-II Verdict)
✊ Call for Nationwide Street Movement
🏛️ PTI National Conference Decisions
⚖️ “Asim Law” Allegations
🚨 Adiala Jail Lockdown & High Alert
📊 Trending Keywords for Tags & SEO
🔍 Toshakhana-II Verdict (Dec 20, 2025)
🧑‍⚖️ Sohail Afridi PTI
🗣️ Salman Akram Raja Press Briefing
👩‍⚖️ Bushra Bibi 17-Year Sentence
🚓 Rawalpindi High Alert
📺 Imran Riaz Khan Analysis

Key Highlights :
The Reaction: Why Imran Khan says the Dec 20 verdict was "pre-written."
Street Movement: Instructions to PTI leadership for immediate protests.
Mass Arrests: Reports of security high alerts in Rawalpindi and Islamabad.
Legal Battle: How the Insaf Lawyers Forum plans to challenge the 17-year sentence.
National Conference: Major outcomes and the future of PTI's resistance.
Don't miss the breakdown of Imran Riaz Khan’s latest analysis on the "military-style" trial.

ؑ

#अन्नपूर्णा_मुहिम_बनी_वरदान

Imran Khan breaks silence after the 17-year jail sentence in the Toshakhana-II case! From Adiala Jail, the PTI chairman has issued a historic call to Chief M...

سوہانجنا کا قہوہ:              Moringa   Oleifera  میرے اپنے تجربے کے مطابق سوہانجنا کے استعمال کا سب سے بہترین طریقہ اس...
30/11/2025

سوہانجنا کا قہوہ: Moringa Oleifera
میرے اپنے تجربے کے مطابق سوہانجنا کے استعمال کا سب سے بہترین طریقہ اس کا قہوہ ہے۔ یہ ہر مزاج کے افراد استعمال کرکے سوہانجنا کے بھرپور فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔
ایک چمچ سفوف کے ساتھ دو چھوٹی الائچی اور ایک یا آدھی چائے کی چمچی سونف دو کپ پانی میں ڈال کر ھلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ ایک کپ رہ جائے۔ اب اس میں ھلکا میٹھا یا شہد ملا کر پی لیجئے۔ بہترین فوائد کا حامل ہے۔ یہ آپ دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کرسکتے ہیں۔
جب ہم کوئ چیز طبی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تو اس میں مٹھاس کے لئے چینی ملانا گویا اس کی افادیت کو ختم کرنا ہے کیونکہ سفید ریفائنڈ چینی خود ایک زہر ہے۔ کسی دوا یا قہوے کو اگر میٹھا کرنا مقصود ہو تو یا تو خالص شہد یا پھر دیسی شکر ، گُڑ استعمال کیجئے۔
اس کے علاوہ آپ سوہانجنا کے تازہ پتوں کا قہوہ بھی بنا سکتے ہیں۔ ایک پیالی قہوے کے لئے پچیس تیس تازہ پتیاں کافی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اس کی پتیوں کا شیک بنا کر بھی پی سکتے ہیں یا کسی پھل کے ساتھ اس کی پتیاں شامل کرکے بلینڈ کرسکتے ہیں۔ 03125388516 For Order
سوہانجنا کے قہوے فوائد
اگر مورنگا اوپر بیان کئے گئے طریقے کے مطابق استعمال کیا جائے تو یہ جسم کی قدرتی مدافعت ،دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کر کے قوت بڑھاتے ہیں، چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کا بنناکم کرتے ، جگر اور گردے کےفعل کو فروغ دیتے ہیں، جلد کو خوب صورت بناتے،طاقت اورہاضمہ بڑھاتے ہیں۔ مخالف تکسیدی عامل (anti-oxidant) کے طور پر کام کرتے، جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتے ،صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتےاور سوزش کو روکتے ہیں۔صحت مندی کا احساس دلاتے، جسم میں شکر کی سطح مناسب حد تک قائم رکھتے ہیں۔ دماغ کو بھرپور صحت دیتا، بینائی تیزکرتا، یادداشت میں بہتری لاتا، دماغی سکون فراہم کرتا، اور ڈپریشن سے نجات دلاتا ہے۔
03125388516 For Order
#سوہانجنا, #مورنگاچائے, #مورنگاکیپسول, , , , ,

✨ مورنگا چائے دستیاب ہے! ✨  🌿 صحت، خوبصورتی اور تندرستی پیٹ کے امراض، موٹاپا اور خوبصورت جلد کے لیے بے مثال فوائد!پاکستا...
30/11/2025

✨ مورنگا چائے دستیاب ہے! ✨ 🌿 صحت، خوبصورتی اور تندرستی
پیٹ کے امراض، موٹاپا اور خوبصورت جلد کے لیے بے مثال فوائد!
پاکستان میں اعلیٰ معیار اور پریمیم اسٹینڈرڈ پیکنگ کے ساتھ۔

💸 قیمتیں:
• مورنگا چائے — 1400 روپے (اسٹینڈرڈ پیکنگ)
• مورنگا کیپسول — 1400 روپے

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03125388516 For Order

03125388516

Weight loss tea pakistan
Weight loss tea price in pakistan
Weight loss tea recipe
Best weight loss tea
Best tea for weight loss and bloating
Best tea for weight loss at night

, , , , , , ,

#سوہانجنا, #مورنگاچائے, #مورنگاکیپسول, , , , ,

سوہانجنا کا قہوہ:میرے اپنے تجربے کے مطابق سوہانجنا کے استعمال کا سب سے بہترین طریقہ اس کا قہوہ ہے۔ یہ ہر مزاج کے افراد ا...
30/11/2025

سوہانجنا کا قہوہ:
میرے اپنے تجربے کے مطابق سوہانجنا کے استعمال کا سب سے بہترین طریقہ اس کا قہوہ ہے۔ یہ ہر مزاج کے افراد استعمال کرکے سوہانجنا کے بھرپور فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔
ایک چمچ سفوف کے ساتھ دو چھوٹی الائچی اور ایک یا آدھی چائے کی چمچی سونف دو کپ پانی میں ڈال کر ھلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ ایک کپ رہ جائے۔ اب اس میں ھلکا میٹھا یا شہد ملا کر پی لیجئے۔ بہترین فوائد کا حامل ہے۔ یہ آپ دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کرسکتے ہیں۔
جب ہم کوئ چیز طبی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تو اس میں مٹھاس کے لئے چینی ملانا گویا اس کی افادیت کو ختم کرنا ہے کیونکہ سفید ریفائنڈ چینی خود ایک زہر ہے۔ کسی دوا یا قہوے کو اگر میٹھا کرنا مقصود ہو تو یا تو خالص شہد یا پھر دیسی شکر ، گُڑ استعمال کیجئے۔
اس کے علاوہ آپ سوہانجنا کے تازہ پتوں کا قہوہ بھی بنا سکتے ہیں۔ ایک پیالی قہوے کے لئے پچیس تیس تازہ پتیاں کافی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اس کی پتیوں کا شیک بنا کر بھی پی سکتے ہیں یا کسی پھل کے ساتھ اس کی پتیاں شامل کرکے بلینڈ کرسکتے ہیں۔ 03125388516 For Order
سوہانجنا کے قہوے فوائد
اگر مورنگا اوپر بیان کئے گئے طریقے کے مطابق استعمال کیا جائے تو یہ جسم کی قدرتی مدافعت ،دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کر کے قوت بڑھاتے ہیں، چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کا بنناکم کرتے ، جگر اور گردے کےفعل کو فروغ دیتے ہیں، جلد کو خوب صورت بناتے،طاقت اورہاضمہ بڑھاتے ہیں۔ مخالف تکسیدی عامل (anti-oxidant) کے طور پر کام کرتے، جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتے ،صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتےاور سوزش کو روکتے ہیں۔صحت مندی کا احساس دلاتے، جسم میں شکر کی سطح مناسب حد تک قائم رکھتے ہیں۔ دماغ کو بھرپور صحت دیتا، بینائی تیزکرتا، یادداشت میں بہتری لاتا، دماغی سکون فراہم کرتا، اور ڈپریشن سے نجات دلاتا ہے۔

03125388516 For Order

#سوہانجنا, #مورنگاچائے, #مورنگاکیپسول, , , , ,

سہانجنا ( مورنگا )Moringa Oliferaکیا حقیقت اور کیا مبالغہ؟سہانجنا کے استعمال کا صحیح طریقہ:مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے کہ ل...
30/11/2025

سہانجنا ( مورنگا )
Moringa Olifera
کیا حقیقت اور کیا مبالغہ؟
سہانجنا کے استعمال کا صحیح طریقہ:
مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے کہ لڑکپن میں ہمارے قصبے کے پاور ھاؤس کے باغیچے میں وہاں کے مالی نے ایک درخت کے موٹے ڈنڈے کی قلم لگائ۔ حیرت انگیز طور پر دیکھتے ہی دیکھتے چند ماہ میں وہ ایک ہرا بھرا درخت بن گیا۔ میں نے کبھی کسی درخت کو اتنی تیزی سے برگ و بار لاتے نہیں دیکھا جیسا کہ اس میں دیکھا۔ جبکہ اس کے ساتھ لگائ گئ انار کی قلم سال بھر میں بمشکل دو فٹ کا پودا بن سکی تھی۔ مزید سونے پر سُہاگہ کہ ایک خوبصورت کلغی والا ہُد ہُد اس پر آکر بیٹھ جاتا جو اس درخت کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا۔ پتہ چلا کہ یہ سہانجنا کا درخت تھا۔
کچھ عرصہ سے سوشل میڈیا پر سوہانجنا کے درخت کے پتوں کے فوائد اور غذائیت کے بارے میں جو بلند و بانگ دعوے کئے جاتے ہیں ان میں شاید 20 فیصد بھی سچائ نہیں ہے۔ اس کی شہرت و مقبولیت صرف سوشل میڈیا کی کاپی پیسٹ کی مرہون منت ہے۔ یہاں اگر لاکھوں بار اس کی افادیت پر مبنی پوسٹ آپ کو نظر آئے تو یقین رکھئے کہ ان ایک لاکھ میں سے سو افراد نے بھی شاید اس کو ذاتی طور پر استعمال کرکے نہیں آزمایا ہوگا۔ بس کاپی پیسٹ چلتا ہے۔ اگر آپ چمچے بھر بھر کر اس کا سفوف کھائیں گے تو بجائے فائدے کے نقصان ہی ہوگا۔ شاید کچھ خاص مزاج کے لوگوں کو موافق آجائے۔ مورنگا کے پتے بھی یقینا” اعلی غذائ طاقت رکھتے ہونگے لیکن اس کا پچاس گرام سفوف کھانا کسی طور ممکن نہیں۔ اس کو بطور دوا استعمال کیجئے بطور غذا نہیں۔ اس کے ساتھ سونف اور سبز الائچی بطور مصلح استعمال کیجئے۔
سوہانجنا کے پتوں کا ایکسٹریکٹ:
سوہانجنا کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ کم و بیش تین سو قابلِ علاج اور لاعلاج بیماریوں کا علاج ہے اوراور درجنوں ایسے امراض کا علاج مہیا کرتا ہے جو ایلوپیتھک طریقہ علاج میں موجود نہیں۔ لیکن یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ ایک خاص طریقے سے پتوں کا ایکسٹریکٹ تیار کرکے اس کو ایک گرام کے کیپسول یا ٹیبلیٹ کی شکل میں کھایا جاتا ہے نہ کہ خالص پتوں کا سفوف چمچ بھر بھر کر استعمال کیا جائے۔ اگر اس کے پتوں کا سفوف استعمال کرنا ہی ہے تو پتوں کو دھو کر صاف ستھرا کرکے چھاوں میں خشک کر لیا جاتا ہے جسے بعد ان کو باریک پیس کر چھلنی سے چھان کر اس سفوف کے سو گرام میں دس گرام چھوٹی الائچی اور پچیس گرام سونف ملا کر پاؤڈر بنائیں۔ اس کو ہوا بند مرتبان میں محفوظ کر لیا جاتاہے ۔ اس کی روزانہ استعمال کی مقدار ڈھائ گرام یعنی چائے والی چھوٹی آدھی چمچی تک ہے۔ جب آپ ایسی کوئ بھی نباتاتی دوا استعمال کرتے ہیں تو اس کے فوائد یا نقصانات کا آپ کو ایک ھفتے میں ہی پتہ چل جاتا ہے۔ بلکہ بعض کی تو پہلی ہی خوراک کے نتیجے میں آپ کا جسم جو ری ایکشن دیتا ہے وہ یہ فیصلہ کرتا ہے کہ آپ کو مزید اس کا استعمال جاری رکھنا ہے یا نہیں۔ سوہانجنا کے پتوں کا مزاج گرم خشک ہے۔ یہ بلغمی یا سرد تر مزاج کے افراد کو مفید ہوگا جبکہ گرم خشک مزاج کے افراد کو نقصان دے گا۔ اگر آپ کو گرمی زیادہ لگتی ہے، جسم میں جلن رہتی ہے پاؤں کے تلوے جلتے ہیں پیاس زیادہ لگتی ہے تو ہرگز اس کا استعمال نہ کیجئے۔
سوہانجنا کا قہوہ:
میرے اپنے تجربے کے مطابق سوہانجنا کے استعمال کا سب سے بہترین طریقہ اس کا قہوہ ہے۔ یہ ہر مزاج کے افراد استعمال کرکے سوہانجنا کے بھرپور فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔
ایک چمچ سفوف کے ساتھ دو چھوٹی الائچی اور ایک یا آدھی چائے کی چمچی سونف دو کپ پانی میں ڈال کر ھلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ ایک کپ رہ جائے۔ اب اس میں ھلکا میٹھا یا شہد ملا کر پی لیجئے۔ بہترین فوائد کا حامل ہے۔ یہ آپ دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کرسکتے ہیں۔
جب ہم کوئ چیز طبی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تو اس میں مٹھاس کے لئے چینی ملانا گویا اس کی افادیت کو ختم کرنا ہے کیونکہ سفید ریفائنڈ چینی خود ایک زہر ہے۔ کسی دوا یا قہوے کو اگر میٹھا کرنا مقصود ہو تو یا تو خالص شہد یا پھر دیسی شکر ، گُڑ استعمال کیجئے۔
اس کے علاوہ آپ سوہانجنا کے تازہ پتوں کا قہوہ بھی بنا سکتے ہیں۔ ایک پیالی قہوے کے لئے پچیس تیس تازہ پتیاں کافی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اس کی پتیوں کا شیک بنا کر بھی پی سکتے ہیں یا کسی پھل کے ساتھ اس کی پتیاں شامل کرکے بلینڈ کرسکتے ہیں۔
سوہانجنا کے قہوے فوائد
اگر مورنگا اوپر بیان کئے گئے طریقے کے مطابق استعمال کیا جائے تو یہ جسم کی قدرتی مدافعت ،دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کر کے قوت بڑھاتے ہیں، چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کا بنناکم کرتے ، جگر اور گردے کےفعل کو فروغ دیتے ہیں، جلد کو خوب صورت بناتے،طاقت اورہاضمہ بڑھاتے ہیں۔ مخالف تکسیدی عامل (anti-oxidant) کے طور پر کام کرتے، جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتے ،صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتےاور سوزش کو روکتے ہیں۔صحت مندی کا احساس دلاتے، جسم میں شکر کی سطح مناسب حد تک قائم رکھتے ہیں۔ دماغ کو بھرپور صحت دیتا، بینائی تیزکرتا، یادداشت میں بہتری لاتا، دماغی سکون فراہم کرتا، اور ڈپریشن سے نجات دلاتا ہے۔
سوہانجنا کی مولی:
یہ درخت جب ایک یا دو سال کا ہوتا ہےتو اس کی جڑ بے ریشہ ، سفید رنگ کی مولی کی طرح مخروطی شکل کی ہوتی ہے۔ ان جڑوں (جنہیں سُہنجناکی مولی کہا جاتا ہے ) کو نکال کر اچار ڈالا جاتاہے جوملک کے مختلف علاقوں، خصوصا پنجاب بھر میں کافی معروف ہے۔یہ اچار بلغمی امراض میں مفید ہے۔ پیشاب آور ہے اور پتھری کو توڑتا ہے۔بعض علاقوں میں اس کی پھلیوں اور پھولوں کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے۔ انگریز کے بتانے سے بہت پہلے بھی ہمارے مقامی لوگ ہمیشہ سے اس کی پھلیوں اور پھولوں کو بطور غذا استعمال کرتے آئے ہیں۔
سوہانجنا کی پھلیوں کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے۔
سوہانجنا کے بیج:
سوہانجنا کا ایک دوسرا قابل ذکر فائدہ اس کے بیجوں کا استعمال ہے۔ آلودہ پانی صاف کرنے کے لیے بیجوں کو خشک کر کے ان کے چھلکوں کو ہلکا ہلکا کوٹ کر اتار لیا جاتا ہے۔حاصل ہونے والی گِری کو کوٹ کر سفوف تیار کیا جاتاہے۔ اس سفوف کے پچاس گرام سے ایک لٹر پانی صاف کیا جا سکتا ہے۔ سفوف کو پانی میں ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور تھوڑی دیر کےلیے چھوڑ دیں۔تمام میل کچرا نیچے بیٹھ جائے گا بس پینے کے لیے پانی تیار ہے۔
سوہانجنا کے بیجوں کا تیل:
سُہنجنایامورنگا کا درخت دو سے تین سالوں میں بیج دینا شروع کر دیتا ہے ۔ایک درخت سے تین تا چار کلو گرام بیج حاصل ہوتے ہیں اور ایک کلو بیج سے تقریباََ ایک پاؤ تیل نکلتا ہے ۔یہ تیل معیار میں بہت عمدہ اور زیتوں کے تیل کے برابر ہوتا ہے اور اسے کھانے کے تیل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ یہ میک اپ کے سامان کی تیاری اور مہنگی گھڑیوں میں بہ طور لبریکنٹ بھی استعمال ہوتاہے ۔پکانے کے دوران یہ دیگر تیلوں کی نسبت زیادہ دیر تک قابل استعمال رہتا ہے اور نہ صرف کھانے کو لذیذ بناتا ہے بلکہ جسم میں قوت مدافعت بھی پیدا کرتا ہے ۔ اسے برآمد کر کے کثیرزر مبادلہ بھی کمایا جا سکتاہے،کیوں کہ یہ دنیا کا منہگا ترین تیل ہے ۔
سوہانجنا بھورجی:
سوہانجنا کے پتوں کا خاص طریقے سے تیار کردہ سالن سوہانجنا بھورجی کہلاتا ہے۔
اجزاء: سوہانجنا آدھا کلو ۔ آلو ایک پاؤ ( اگر استعمال کرنا چاہیں)، گھی یا آئل ایک کپ، سبز مرچ پانچ سے چھ عدد، دھنیا سبز مٹھی بھر، ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ، ادرک باریک کٹی ہوئی تھوڑی سی، ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، کالی مرچ چوتھائ چائے کا چمچ، نمک آدھی چائے کی چمچی یا حسب ذائقہ، چکن کیوب دو عدد، ٹماٹر دو عدد درمیانے سائز کے، پیاز ایک عدد باریک کٹا ہوا، دہی آدھا کپ۔
ترکیب اور تیاری
سب سے پہلے ایک برتن میں پانی گرم کرنے کے لئے رکھئے اور اس میں سوہانجنا ڈال کر پانچ منٹ کے لیے پکنے دیں جب ایک ابال آجائے تو پانی نکال کر چھلنی میں ڈال کر اچھے سے خشک کر لیں۔
اب ایک برتن میں آئل گرم کریں پیاز اور ٹماٹر ڈال کر دو منٹ تک پکائیں پھر ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔ پھر دہی اور مصالحہ جات اور نمک مرچ ڈال کر بھونیں، زرا سا پانی ڈال کر تھوڑا سا پکائیں۔ اب ابالا ہوا سوہانجنا اس میں ڈالیں اور ھلکا سا بھون کر کٹی ادرک سبز مرچ بھی شامل کریں۔ ڈھکن بند کر کے دم دے دیں۔
سوھانجنا کے پھول اور قیمہ بھی پکایا جاتا ہے۔
سہانجنا کی پھلیاں ( ڈرم اسٹکس)
سہانجنا کہ پھلیاں جن کو ڈرم اسٹکس بھی کہا جاتا ہے حیدرابادی اسٹائل میں کھٹی دال کے ساتھ بنائ جاتی ہیں۔
سہانجنا کی پھلیوں کے سلسلے میں حکیم سعید شہید کا مشورہ سب سے قابل توجہ ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ سہانجنے کے اتنے فوائد
ہیں کہ میں اس کی پھلیاں روزانہ کھانے کا مشورہ دوں گا۔ مگر کیوں کہ ایک ہی چیز روزانہ کھانا ممکن نہیں تو اسے روز استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جوکچھ بھی پکائیں، اس میں سہانجنے کی پھلی گنڈیریوں کی شکل میں کاٹ کر شامل کردیں اور کھانا پکنے پر انہیں نکال دیں۔ ان کا کھانے کے ذائقے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، جب کہ سارے فوائد کھانے میں شامل ہوجائیں گے۔ یعنی معمولی سالن بھی غذائیت سے بھرپور ہوجائے گا۔
سردی میں جوڑوں کے درد کے لئے سالن:
ایک دوسرا طریقہ سہانجنا پکانے کا یہ ہے کہ سہانجنا کی صرف پتیاں کے کر اچھی طرح صاف کیجئے۔ پھر اس کو ابال کر دو بار اسکا پانی گرا دیتے ہیں۔ پھر ابلی ہوئ پتیوں کو دبا کر اچھی طرح نچوڑ کر پانی نکال دیں۔ چھوٹے کوفتے نما بالز بنا کر ایک دن فریج میں رکھ دیتے ہیں ایک دن بعد اسکی کڑواہٹ ختم ہو جاتی ہے۔ پھر جیسے ہم چکن یا مٹن بناتے ہیں ویسے سالن بنا لیں شوربے کے بغیر پھر اس میں یہ بالز ڈال دیتے ہیں اور کوئی دس پندرہ منٹ پکاتے ہیں۔ بالز گوشت میں مکس ہوجائیں گی۔ اس میں گھی زیادہ استعمال کرنا چاہیے جہاں عام سالن میں تین چمچ استعمال کرتے ہیں وہاں اس میں پانچ چمچ استعمال کرنا چاہیے۔ یہ بہت ہی زبردست مزیدار ہوتا ہے۔ اس کو کھانے سے سردی کے موسم میں ہڈیوں کے درد ختم ہو جاتے ہیں۔ آزمودہ ہے
باقی مصالحہ جات جو جیسا کھائے حسب ذائقہ استعمال کرے ۔
سہانجنا کا گوند:
جب اس کا گوند نکلتا ہے تو سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ نکلنے کے بعد ہوا لگنے سے ہلکا کریمی رنگ کا ہوتا ہے۔ پھر مزید کچھ وقت بعد خاکی ہونے لگتا ہے۔ اس کے بعد کچھ وقت کے لئے تیز سرخ بھی ہوتا ہے پھر آہستہ آہستہ مختلف رنگ تبدیل کرتا ہے ۔
کمر درد، جوڑوں کا درد:
خصوصاً وہ کمر درد اور جوڑ درد جو ہڈیوں کے درمیان روغن کے کم ہونے کی وجہ سے ہو کے لئے بہترین مرکب ہے۔
گوند سہانجنہ 100 گرام ،گوند کیکر 50 گرام، اسگندھ سفوف 50 گرام
کوار گندل گودہ 100 گرام ، نشاستہ گندم خالص 150 گرام
سب کو باریک کر کے دیسی گھی حسب ضرورت لیکر حلوہ بنا لیجیے
صبح ناشتہ کیجئے 30 سے 50 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ... زیادہ مسئلہ ہو تو شام کو بھی ایک خوراک لیجئے۔
سہانجنا کے گوند کا ایک بڑا منفرد فائدہ یہ ہے کہ یہ بچوں اور بڑوں کی کانچ نکلنے کی بیماری میں مفید ہے۔
ہومیوپیتھی
ہومیوپیتھی میں اس کا مدر ٹنکچر اور پوٹینسیز مورنگا اولیفیرا Moringa Olifera کے نام سے دستیاب ہے۔ اگر آپ قہوے سفوف وغیرہ کے جھنجھٹ میں پڑنا نہیں چاہتے تو مسعود کا Moringa Olifera Q مدر ٹنکچر دوپہر اور رات کے کھانے کے بعد بیس قطرے آدھا کپ پانی میں ملا کر لے لیا کیجئے۔
سوہانجنا کا درخت لگانے کا طریقہ:
یہ درخت علاوہ شدید سرد اور برفباری والے علاقوں کے ہر جگہ باآسانی ہوجاتا ہے۔ اس کا درخت لگا نا مشکل بھی نہیں ہے۔ اس کے بیج بھی پودا اگانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں لیکن سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کا درخت کسی باغ یا پارک وغیرہ میں تلاش کریں اور اس کا ایک تین سے پانچ فٹ لمبا ڈنڈا کاٹ کر اپنے گھر کی کیاری میں قلم کی طرح لگا لیں۔ تقریباً ایک فٹ لمبا حصہ زمین کے اندر مٹی میں رہنا چاہئے۔ چند دن یا ھفتہ ڈیڑھ ھفتہ میں پتے نکالنا شروع کردےگا۔ اس کا درخت بہت تیزی سے بڑھتا ہے۔ تین چار ماہ میں ہی آپ کو درخت کھڑا نظر آئے گا۔
(کچھ معلومات کے لئے مختلف کتب و بلاگز اور مضامین سے مدد لی گئ ہے)
| تحریر✍🏻 |
Zia Alvi

#سہانجنا
For order 03125388516
• مورنگا چائے — 1400 روپے (اسٹینڈرڈ پیکنگ)
• مورنگا کیپسول — 1400 روپے

Tesla Cybertruck - First Time using FSDhttps://youtu.be/DY7W3ofY0cQ         Performance & DrivetrainDual-motor All-Wheel...
28/11/2025

Tesla Cybertruck - First Time using FSD

https://youtu.be/DY7W3ofY0cQ

Performance & Drivetrain
Dual-motor All-Wheel Drive
0–60 mph: 4.1 seconds
Top Speed: 112 mph
Horsepower: ~600 hp
Towing Capacity: 11,000 lbs
Payload: 2,500 lbs

Battery & Charging
Battery Pack: 123 kWh usable
DC Fast-Charging: High-rate Supercharger compatible
AC On-board Charger: 11.5 kW
Vehicle-to-Load/Home Output (V2L/V2H): Up to 9.6 kW

Range & Efficiency
Estimated Range: 325 miles (AWD Foundation Series)
Curb Weight: 6,634 lbs

Dimensions & Capabilities
Length: 223.7 in
Width (mirrors folded): 80.0 in
Ground Clearance (High Air mode): Up to 16.0 in
Bed Length (“Vault”): 6 ft
Seating: 5 passengers
Foundation Series Key Features (Bundled)
Special Foundation badging & early-delivery priority

Premium accessories: 20-inch Cyber wheels with 35-inch all-terrain tires
Full Self-Driving capability pre-installed
Powershare Home Backup hardware included
Tesla Universal Wall Connector included
Lifetime Premium Connectivity
Premium interior finishes and off-road enhancements

Approximate Starting Price: ~$100,000+

Enjoy these videos and want to support the channel? Consider becoming a channel member - You'll get early access to new videos before they go live and priority reply to comments, among other features. It's only $3/month, and you can cancel anytime:

🔔 Like, Subscribe & Hit the Bell for the latest Cybertruck & EV updates!
👍 Don’t forget to Like & Share!
📲 Follow us for more exciting tech content

🚀 Stay ahead in tech! Subscribe to Cybersafe Hub, smash that Like button, and turn on notifications!
💬 Comment your thoughts—we love hearing from you

Disclaimer: The content on Cybersafe Hub is for informational and entertainment purposes only. Always verify details independently before making decisions based on this content

Performance & DrivetrainDual-motor All-Wheel Drive0–60 mph: 4.1 secondsTop Speed: 112 mphHorsepower: ~600 hpTowing ...

Cybertruck Demand CRASH? Elon Musk’s Pricing Mystery Explained (ASMR Breakdown) 🚗⚡     https://youtu.be/YLHxBhpI4WE more...
25/11/2025

Cybertruck Demand CRASH? Elon Musk’s Pricing Mystery Explained (ASMR Breakdown) 🚗⚡

https://youtu.be/YLHxBhpI4WE

more

Cybertruck Demand CRASH? Elon Musk’s Pricing Mystery Explained (ASMR Breakdown) 🚗⚡

Is the Cybertruck demand crashing? In this ASMR-style breakdown, we dive into Elon Musk’s surprising pricing strategy, market reactions, preorder trends, and what it all means for Tesla’s future. 🚗⚡

Whether you're a Tesla investor, EV enthusiast, or just curious about the hype, this calm and relaxing ASMR explanation uncovers the real reasons behind the Cybertruck’s pricing mystery — without the noise.

🔍 In this video, you’ll learn:
• Why Cybertruck demand appears to be slowing
• How Elon Musk’s pricing strategy affects sales
• Market expectations vs. real consumer interest
• What this could mean for Tesla’s future
• A soft-spoken ASMR breakdown to keep you relaxed

If you enjoy tech news, Tesla updates, ASMR analysis, or financial deep dives, make sure to like, comment, and subscribe for more. 🙏✨

Cybertruck Demand CRASH? Elon Musk’s Pricing Mystery Explained (ASMR Breakdown) 🚗⚡ Is the Cybert...

Address

F. 7
Islamabad
F

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share