13/10/2024
اہم اطلاع!
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز (بی اے، بی کام ،ایجوکیشن) بی ایس پروگرامز ، بی بی اے پروگرامز، بی ایڈ پروگرامز، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ اور سرٹیفیکیٹ کورسزکے سمسٹر خزاں 2024 کے داخلہ شروع ہوچکے ہیں۔ تمام طلبا و طالبات آخری تاریخوں کا انتظار کیے بغیر آج ہی داخلہ اپلائی کریں۔ داخلہ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2024 ہے۔
Official Whatsapp Number: 03326092430