Amir shahzad

Amir shahzad اس پیج کو بنانے کا مقصد آپ لوگوں تک اپنی تحریروں کے ذریعے اپنے خیالات ،تجربات اور مشاہدات شئیر کرنا ہے۔

12/08/2024

فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے؟؟ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی ؟تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا
نہیں اس کا ایک دوسرا پہلو سمجھتے ہیں۔

وہ یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی۔ آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہوگا۔
اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے
تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکا لگا تو کیا چھلکا
صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار
یا
غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت
چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے
فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے۔۔۔!!
#منقول

16/07/2024

ہے تقاضا یہی میرے ایمان کا

اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو۔
14/06/2024

اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو۔
















14/06/2024

محبت کیسے ہوتی ہے تمھیں یہ میں بتاتا ہوں۔


















تمام کسان بھائیوں کو FarmTech.solutions کی طرف سے السلام علیکمجیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے جب سے ٹوکہ مشین ہمارے پاس آئی ہے...
18/12/2023

تمام کسان بھائیوں کو
FarmTech.solutions

کی طرف سے السلام علیکم
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے جب سے ٹوکہ مشین ہمارے پاس آئی ہے اس نے ہماری زندگی آسان کر دی ہے ۔ ہماری بہت ساری مشکلات کو آسان کر دیا ہے ۔ اب جب دل کرے بٹن دبائیں اور کترہ کر لیں

پر ایک بات آپ لوگ بھی مانیں گے کہ اس کا جتنا بھی فائدہ ہو اس کے ساتھ ساتھ اس کا ایک نقصان ہمیشہ سے ہماری زندگی میں چلتا آرہا ہے
اس نقصان کا شکار آپ سب بھائیوں کے جاننے والوں میں سے ضرور کوئی ہوا ہو گا
میں اس مشین کے اندر ہاتھ کٹنے کی بات کر رہا ہوں ۔ ہمارے پتا نہیں کتنے عزیز اس مصیبت کا شکار ہو چکے ہیں اور آئے روز ہو بھی رہے ہیں۔

اس معاملہ پر ٹوکہ بنانے والی کسی کمپنی نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

اس سب صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے میں اور میری ٹیم نے مل کر ایک ڈیوائس بنائی یے جس کو مشین میں لگانے سے یہ خطرہ بالکل ختم ہو گیا یے

جب بھی مشین پر کترہ کرنے والے کا ہاتھ ٹوکے کے قریب جائے گا یہ مشین نہ صرف خود بخود بند ہو جائے گی بلکہ ایک آلارم بھی بجے گا جس سے ساتھ موجود لوگوں کو بھی خبر ہو جائے گی ۔

اس ڈیوائس کو باقاعدہ طور پر منظور کروانے کے لئے ہمیں آپ کا تعاون درکار ہے

یہ نیچے ایک سروے دیا گیا ہے اس کو بھرنا ہے جو آپشن آپ کو ٹھیک لگے اسی کا انتخاب کرنا ہے ہماری طرف سے آپ کو کوئی زور زبر دستی نہیں۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfT8wjh96zyL5trc-_U1eixhlzuTKJ5W2epHSO918IE7wU69w/viewform?usp=sf_link

26/11/2023

سنہری الفاظ
#بزمِ_طارق_عزیز



30/09/2023

بزمِ طارق عزیز





30/09/2023

بزمِ طارق عزیز شو




24/12/2022



24/12/2022

#مرزاغالب
#شاعری
#غالب
#اردوادب
#اردوشاعری



Address

Islamabad
35500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share