Bannu Students Society IIUI

Call Directions Contact the university

Bannu Students Society IIUI BSS is a Student Union representing Students from Bannu .

Major aim of BSS incorporates promotion and protection of students rights and engaging students in extra curricular activities in order to foster individuals self growth🤗

بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے بنوں سے تعلق رکھنے والے نئے طلباء کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد ...
18/09/2026

بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے بنوں سے تعلق رکھنے والے نئے طلباء کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا۔
پروگرام میں نئے طلباء کو سوسائٹی کے طور طریقے اور یونیورسٹی کے ماحول پر گائیڈ کیا گیا، نئے طلباء کے مسائل، اور ان کا ممکنہ حل نکلنے پر بھی غور کیا گیا۔ بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی اپنے طلباء کے ساتھ مکمل تعاون کریں گی، اور ان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گی۔
میڈیا سیل: بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی

10/09/2026
بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی نہایت مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے ہونہار طالبِ علم دیدار خان کو سیاسیات کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل ...
03/09/2026

بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی نہایت مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے ہونہار طالبِ علم دیدار خان کو سیاسیات کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔ یہ سنگِ میل محض ایک تعلیمی کامیابی نہیں بلکہ آپ کی انتھک محنت، عزم اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔
آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ افتخار ہے اور بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی آپ کی اس شاندار کامیابی پر دل سے مسرور ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو علم و عمل کی مزید بلندیوں تک پہنچائے اور آپ کی زندگی کو مسلسل کامیابیوں اور کامرانیوں سے مزین فرمائے۔
❤️🙌🏻

بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی اپنے ہونہار طالب علم شبیر زمان کو وکالت کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبار...
12/08/2026

بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی اپنے ہونہار طالب علم شبیر زمان کو وکالت کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہیں، یہ ڈگری صرف ایک کاغذ نہیں ، بلکہ اپ کے خوابوں کی پہلی سیڑھی ہے، بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی کو اپ پر فخر ہیں، اللہ تعالیٰ اپ کو مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا کریں۔

19/07/2026

جنوبی اضلاع خصوصاََ بنوں میں اس وقت فوجی آپریشن جاری ہے، سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ دیکھنے کو مل رہی ہیں، ایسے حالات میں جب بنوں کے لوگ امن کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، ملٹری آپریشن کا ہونا، شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے، دعا تو یہی ہے، کہ یہ آپریشن جلد از جلد ختم ہو جائیں، اور بنوں کے عوام امن کو دوبارہ دیکھ سکے۔
بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی کے تمام دوست جو اس وقت سمر گزارنے بنوں گل میں موجود ہے، وہ اپنا ، اپنے گھر والوں کا، حصوصی خیال رکھیں، غیر ضروری طور پر ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
اللہ ہم سب کا حامی اور مددگار ہوں ❤️

دا امن پہ لٹون زہ دا مسجدہ پورے لاڑم
خو التہ ھم پراتہ وو پہ قران دا وینو ساسکی😔

🎓 How to Apply for IIUI Admission Fall 2026 | Complete Step-by-Step GuideVideo link: https://youtu.be/SqsDPLP5LZsIn this...
22/06/2026

🎓 How to Apply for IIUI Admission Fall 2026 | Complete Step-by-Step Guide
Video link: https://youtu.be/SqsDPLP5LZs
In this video, You guys will se the complete online admission process for International Islamic University Islamabad (IIUI) Fall 2026. If you're planning to apply for BS, MS/MPhil, PhD, LLB, BBA, Engineering, Computer Science, Islamic Studies, or any other program, this guide will help you submit your application correctly.

📌 In This Video:
✅ How to create an account on the IIUI Admission Portal
✅ Complete online application process
✅ Required documents for admission
✅ How to select your desired program
✅ Admission fee submission process
✅ Important dates and deadlines
✅ Entry test and interview information
✅ Common mistakes to avoid during application

🌐 Official IIUI Admission Portal:
https://admission.iiu.edu.pk

📅 Fall 2026 admissions are open, and applicants should complete their applications before the announced deadline. According to IIUI's admission schedule, Fall 2026 applications are expected to close in early August 2026, with admission tests and interviews scheduled afterward.

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں فال دو ہزار چھبیس کے لئے ایڈمیشن آفر ہوئے ہیں، وہ تمام دوست جو ایڈمیشن لینے کے...
16/06/2026

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں فال دو ہزار چھبیس کے لئے ایڈمیشن آفر ہوئے ہیں، وہ تمام دوست جو ایڈمیشن لینے کے خواہشمند ہیں، ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی اپ کے ساتھ مکمل مدد کریں گی۔

🌟 Shape Your Tomorrow with IIUI! 🌟The doors to new opportunities are opening at International Islamic University Islamab...
01/06/2026

🌟 Shape Your Tomorrow with IIUI! 🌟

The doors to new opportunities are opening at International Islamic University Islamabad for Fall 2026 Admissions.

Whether you aspire to become an engineer, lawyer, researcher, business leader, educator, economist, or scholar, IIUI offers a diverse range of academic programs designed to help you achieve your goals.

🎓 Programs Available:• PhD & MS• BS, BBA & MBA• LLB & LLM• B.Ed• Engineering & Engineering Technology• Islamic Studies• Social Sciences & Economics• Diploma & Lateral Entry Programs

✨ Why Choose IIUI?✔ Renowned academic excellence✔ Qualified and experienced faculty✔ Modern learning environment✔ Strong focus on research and innovation✔ Opportunities for personal and professional growth

📅 Apply before: August 07, 2026
* Having trouble? Let BSS Consultants help you.
☎️ 0335 9684472

Your journey towards knowledge, success, and leadership begins here.
Appy now at ; https://admission.iiu.edu.pk/

13/05/2026
13/05/2026

Address

Islamabad

Telephone

+923359797391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Students Society IIUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bannu Students Society IIUI:

Shortcuts

Share