22/04/2026
🌸 معلم القرآن لائیو کورس برائے خواتین 🌸
(بیچ 7 — بیسک لیول) داخلے جاری ہیں۔
🗓 آغاز: 4 مئی 2026
📅 دن: پیر، منگل، بدھ
⏰ وقت: صبح 11:00 – 11:30 (PST)
📚 دورانیہ: 3 ماہ
📖 کتاب: معلمُ القرآن
👩🏫 اساتذہ: تجربہ کار خواتین اساتذہ
🗣 زبان: اردو
💻 کورس کی تفصیل:
* آن لائن لائیو کلاسز
* ہفتے میں 3 دن کلاس
* ہر کلاس کا دورانیہ 30 منٹ
* آسان اور مرحلہ وار انداز میں قرآن سمجھنے کی تعلیم
* اسائنمنٹس، کوئزز، امتحان، اور کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ
💰 فیس (3 ماہ کی مکمل فیس):
🇵🇰 پاکستان: 7,500 روپے
🌍 انٹرنیشنل: 54 ڈالر / 15,000 روپے
🔹 دنیا بھر سے اردو سمجھنے والی ہر عمر کی خواتین اور بچیاں شامل ہو سکتی ہیں
👉 رجسٹریشن لنک:
https://muallimulquran.com/courses/programs/mq-live-course-for-women-basic-level-april-2026-batch-7/
⚠️ نشستیں محدود ہیں — آج ہی رجسٹر کریں!
🎥 رجسٹریشن کا طریقہ (ویڈیو):
https://youtu.be/q37iV8Y63Z0
--