09/05/2024
ایک طرف امریکی یونیورسٹیاں ہیں جہاں مظلوم فلسطینیوں کیلیے باقاعدہ احتجاج ہو رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ہماری جامعہ ہے جہاں دو نمبر نام نہاد انقلابی نعرے تو مظلوموں کی مدد کے مارتے ہیں لیکن ایسے مواقع پہ ناچ گانوں اور شراب و کباب کے سوا انھیں کسی چیز کا ہوش نہیں ہوتا۔ اللہ ان جاہلوں کو ہدایت اور غیرت عطا کرے!