Rj Taqi Raja

Rj Taqi Raja Fun 😊 and amazing videos 😀💯✅❤️❤️❤️

21/08/2025
اٹھائیس کی کمر اور بتیس کا پائنچہ اوپر سے بکروں کے کان جتنے بڑے کالر والی شرٹ پاؤں میں براڈ ٹو اور موٹی ہیل والے ملٹی کل...
21/08/2025

اٹھائیس کی کمر اور بتیس کا پائنچہ اوپر سے بکروں کے کان جتنے بڑے کالر والی شرٹ پاؤں میں براڈ ٹو اور موٹی ہیل والے ملٹی کلر شوز 😁 یہ چار بندے کوئی باؤلے نہیں ہیں آج سے 45/50 سال پہلے کے یونیورسٹی اسٹوڈنٹس ہیں. 1970 کی دہائی میں یہی فیشن زور و شور سے چلتا رہا بیل باٹم پتلون جو اچھی خاصی ہوا دار ہوتی تھی کمر کے اوپر تک کس کے باندھی جاتی تھی اس کا کھلا پائنچہ زمین کو چھوتا تھا اور رگڑتا چلا جاتا تھا اس زمانے کے بانکے نوجوان بڑی ٹور سے پہنا کرتے تھے, نوجوانوں کے بال بلکہ زلفیں خاصی بڑی اور اکثر کندھوں تک ہوتی تھیں جن میں گردن اور کان چھپے رہتے تھے قلم کم از کم تین یا چار انچ لمبی رکھی جاتی تھی آج کل اس نایاب پتلون کی ایک ٹانگ سے جدید طرز کی پوری پتلون تیار ہو جاتی ہے 😂منقول..

یہ یاک ہے۔ زوم کر  کے پیچھے بورڈ پڑھنے کی غلطی نہ کریں۔😆
27/07/2025

یہ یاک ہے۔ زوم کر کے پیچھے بورڈ پڑھنے کی غلطی نہ کریں۔😆

27/07/2025

پہلے لاہور میں اور اب اسلام آباد میں گدھے کا گوہت برامد

25/07/2025

*میٹرک کا رزلٹ آگیا ہے 1لاکھ 19ہزار 810 سدھو موسے والےکے فین فیل ہو گئے ہیں 👈کوئی نہیں مصیبت تے مرداں تے پیندی ریہندی اے😂

24/07/2025

😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮


.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Taqi Raja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share