30/06/2026
چار سالہ/ایک سالہ انٹرویو کے لیے
26 جولائی بروز اتوار صبح 9 بجے تک درج ذیل ڈاکومنٹس کے ساتھ جامعہ تشریف لے آئیے.
1. میٹرک/ انٹر/ گریجویشن/ماسٹرز کی اصلی اسناد اور انکی ایک عدد کاپی
نوٹ: جن طالبات نے میٹرک کا امتحان دیا ہوا ہے وہ کلاس نہم کا رزلٹ ساتھ لیکر آئیں.
2. ب فارم /آئی ڈی کارڈ کی کاپی
3. والد کے آئی ڈی کارڈ کی کاپی
4. مقامی عالم دین کا تصدیق نامہ (عالم دین کی طرف سے آپکے شیعہ اثناء عشری ہونے کی تصدیق انکے لیٹر پیڈ پر سائن/مہر کے ساتھ کی گئی ہو)
5. میڈیکل فٹنس رپورٹ
6. دو عدد بلیک سکارف میں باحجاب تصاویر (بغیر میک اپ/سکارف میں آپکی گردن اور بال نظر نہ آ رہے ہوں)