AIOU official

Call Directions Website Contact the university

AIOU official AIOU information page

𝗙𝗲𝗲 𝘀𝘁𝗿𝘂𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗼𝗳 𝗔𝗜𝗢𝗨 𝗽𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝘀 ! Drs Aiou
29/09/2026

𝗙𝗲𝗲 𝘀𝘁𝗿𝘂𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗼𝗳 𝗔𝗜𝗢𝗨 𝗽𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝘀 !

Drs Aiou

27/09/2026

*Good news for AIOU Students*
*قابلِ احترام وائس چانسلر کی ہدایات کے مطابق، ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس ایڈوائزری اینڈ کونسلنگ سروسز نے ڈائریکٹوریٹ آف آئی سی ٹی کے اشتراک سے او ڈی ایل طلبہ کے لیے ڈیجیٹل اسٹوڈنٹ آئی ڈی کارڈز کو آفیشل اے آئی او یو ایپ app پر کامیابی سے فعال کر دیا ہے۔*اس ویڈیو میں طریقہ سکھایا گیا ہے

417 past paper
13/09/2026

417 past paper

416 past paper
12/09/2026

416 past paper

ستمبر 1948ء کو قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ اس دنیا سے رخصت ہوئے، لیکن ان کی جدوجہد، کردار اور قیادت آج بھی پاکستانی قوم کے...
11/09/2026

ستمبر 1948ء کو قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ اس دنیا سے رخصت ہوئے، لیکن ان کی جدوجہد، کردار اور قیادت آج بھی پاکستانی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
اللہ تعالیٰ قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے درجات بلند فرمائے اور پاکستان کو ان کے نظریات کے مطابق ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنائے۔ آمین۔
قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ — ہمارے محسن، ہمارے رہبر، ہمارے قائد۔ 🇵🇰

📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی — اہم اطلاععلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2026 کے اسائنمنٹ شیڈول کا اجرا کر دیا ہ...
10/09/2026

📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی — اہم اطلاع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2026 کے اسائنمنٹ شیڈول کا اجرا کر دیا ہے۔

طلبہ و طالبات کو اپنی اسائنمنٹس 20 فروری 2027 تک جمع کروانی ہوں گی۔

📌 اہم ہدایت:
جن طلبہ و طالبات کے اس وقت امتحانات ہو رہے ہیں، وہ فی الحال اسائنمنٹ کی تیاری کی فکر نہ کریں۔ پہلے اپنے امتحانات مکمل کریں، اس کے بعد اطمینان سے اسائنمنٹس کی تیاری شروع کریں۔

اپنے امتحانات پر بھرپور توجہ دیں اور امتحانات ختم ہونے کے بعد مقررہ تاریخ سے پہلے اسائنمنٹس لازمی جمع کروائیں۔

مزید تعلیمی معلومات اور اہم اعلانات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

1429 past paper 2023 to 2025
08/09/2026

1429 past paper 2023 to 2025

07/09/2026

پورٹل پر اسائنمنٹ مارکس شو ہورہے ہیں ۔بی اے/بی۔ کام/اوپن کورس سٹوڈنٹس اپنا LMS اکاؤنٹ خود بناو ۔اور اپنے اسائنمنٹ مارکس ایڈوانس میں چیک کریں ۔میٹرک اور ایف ۔اے والے ایڈوانس میں مارکس چیک نہیں کر سکتے۔
https://youtu.be/9bxxhTL2Mz8?si=m2G_wAFYPwagyI5a

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار 2026 کے پیپر اب ایسے ہونگے ۔بی۔ایس /بی۔ایڈ /اور بی۔بی۔اے سٹوڈنٹس کے لئے اب کافی محنت کرن...
01/09/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار 2026 کے پیپر اب ایسے ہونگے ۔بی۔ایس /بی۔ایڈ /اور بی۔بی۔اے سٹوڈنٹس کے لئے اب کافی محنت کرنی ہوگی
اب صرف رٹہ لگا کر امتحان دینا کافی نہیں ہوگا۔
طلبہ کو کتاب، سٹڈی گائیڈ اور متعلقہ مواد کو سمجھ کر پڑھنا ہوگا۔
سوالات میں صرف تعریفیں یاد کرنے کے بجائے تصور، وضاحت، تجزیہ اور مثالیں بھی پوچھی جا سکتی ہیں۔
خاص طور پر تشریحی سوالات کے لیے مکمل اور منظم جواب لکھنے کی مشق ضروری ہوگی۔

آفیشل پیپر 2026صرف نیلے بال پوائنٹ پین کا استعمال کریں۔براہِ کرم MCQ پیپر آئی ڈی اور رول نمبر درست طور پر درج کریں۔یہ ضر...
31/08/2026

آفیشل پیپر 2026
صرف نیلے بال پوائنٹ پین کا استعمال کریں۔
براہِ کرم MCQ پیپر آئی ڈی اور رول نمبر درست طور پر درج کریں۔
یہ ضروری ہے کہ دائرے کو مکمل اور درست طور پر بھرا جائے، جیسا کہ مثال میں دکھایا گیا ہے۔
کسی سوال کے لیے ایک سے زیادہ جوابات قابلِ قبول نہیں ہوں گے۔
جوابی فارم کو نہ موڑیں اور نہ اسٹیپل کریں۔
جوابی فارم کو پھاڑنا، موڑنا، اسٹیپل کرنا، کاٹنا، غیر ضروری نشانات لگانا یا فارم پر کسی قسم کی شناخت درج کرنا امیدوار کی خودکار نااہلی کا باعث بنے گا۔

اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے تو کیا یونیورسٹی ببل شیٹ تبدیل کر سکتی ہے؟

نہیں۔ آپ کے پاس صرف منسلک ببل شیٹ استعمال کرنے کا اختیار ہوگا۔ کوئی الگ یا متبادل ببل شیٹ جاری نہیں کی جائے گی۔

مزید معلومات آور رہنمائی کے لئے واٹس ایپ میسج کریں 03110892927

Address

FEDERAL. AREA. ISLAMABAD. , AIOU. , GATEWAY BLOCK. , Sector H. 8
Islamabad
ISLAMABAD

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92519250174

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to AIOU official:

Shortcuts

Share