27/05/2026
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
انجمن خدامُ القرآن اسلام آباد کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام و حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اطاعت، اخلاص اور قربانی کے جذبے کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ کے نزدیک قربانی کے دن کوئی عمل خون بہانے (قربانی کرنے) سے زیادہ محبوب نہیں۔"
(ترمذی)
Follow us
https://linktr.ee/qaisb