IIUI Students Forum

IIUI Students Forum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IIUI Students Forum, College & University, Islamabad.

30/08/2025

Important Update for Semester Fee submission Deadline

The deadline for semester fee submission for all programs (except for LLB (Hons) has been extended till *5th September 2025*. Students who have not yet paid their fee are advised to re-download their challan with new date i.e September 05 2025, and pay fee accordingly at any designated bank branch nationwide.

Source: IIUI official Page

27/08/2025

Welcome to all new comers 🎂🎉

😍
27/08/2025

😍

29/08/2023

Looking for new admins. Only first or semester student are eligible

17/06/2023
Admissions open Fall 2023
22/05/2023

Admissions open Fall 2023

Short Arabic courses. Last date to apply 26th December
08/12/2022

Short Arabic courses. Last date to apply 26th December

08/12/2022

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
#عبداللہ

Today's Mehfle Mushaira
08/12/2022

Today's Mehfle Mushaira

18/06/2022

" بیٹیاں سر کا تاج " ۔۔۔ ۔مگر ہر دعا مقبول نہیں ہوتی 😢

بیٹے بازو ہوتے کٹ بھی جایں تو زندگی مشکل ضرور ہو جاتی ہے مگر جیسے ےیسے بسر ہو ہی جاتی ہے ۔۔۔ مگر ہماری بیٹیاں " سر " والدین کا فخر ہوتی ہیں اگر سر ہی کٹ جاے تو کیا زندہ رہنا ممکن ہو گا ؟

دعا زہرہ کیس میں دعا کے انٹرویو کے بعد والد کے آنکھوں کا اضمحلال اور تھکن کئی گنا بڑھ چکی ہے ۔
کندھے ذلت اور رسوائی سے جھک چکے ہیں ۔ ہنسی میں کرب صاف دکھای دیتا ہے ۔
دعا نے جو کرنا تھا وہ کر چکی ہے ۔ *لیکن میری پیاری بہنو اور بیٹیو !*
تم بھی تو کسی کی دعا ہو ۔ کسی باپ لا فخر اور بھائ غرور ہو ۔ ایسا کچھ بھی نہ کرنا جس سے ایک باپ کا سر کٹ جائے یا ایک بھائ کا غرور خاک میں مل جاے ۔
والدین کے لیے کبھی بد دعا مت بننا ۔
والدین کے فرماں بردار کو مستجاب الدعوہ کہا گیا ہے ۔
اگر کوئی پسند آئے تو انھیں مناؤ نہیں مانتے تو پھر مناؤ پوری زندگی نہیں مانتے پوری زندگی مناؤ *لیکن گھر کی دہلیز کو کسی اجنبی کے لیے کبھی پار مت کرنا ۔*
والدین کی یاد ہر موقع پہ آتی ہے ۔ یہ کبھی نہیں بھولتے ۔ تمھاری زندگی ایک عذاب بن جائے گی ۔
کس کس موقع پہ انکی یاد نہیں آتی ۔ کسی سفید بالوں والے بابا جی کو دیکھ کر ٹھٹھک کر رک جانا ۔ کسی جھریوں والے ہاتھ کو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجانا ۔
وہ شفقت کہیں نہیں ملتی ۔ کبھی نہیں ملتی ۔
وہ اخلاص کسی رشتے میں نہیں ہوتا ۔ وہ جو آپکو پن چبھ جائے تو انکی جان جاتی ہے وہ پھر کسی کی نہیں جاتی ۔

*ماں اور باپ وہ بے لوث رشتے ہیں جن کے لیے دنیا کی ہزار محبتیں قربان کرنی پڑیں تو کر لینا* ۔ خود پہ جبر کر لینا خود تکلیف سہہ لینا لیکن خدارا ان بوڑھے کندھوں کو مشقت میں مت ڈالنا ۔

کاش دعا اپنی محبت کی داستان سنانے کی بجائے رو رو کر اپنے والد سے معافی مانگ لیتی ۔ کاش وہ ان سے درخواست کرتی کہ وہ مان جائیں ۔ وہ انکے پاؤں پڑنے کو تیار ہے ۔

لیکن دعا روز انکے سینے میں تیر پیوست کر دیتی ہے ۔ انکا سینہ چھلنی ہے اور تیر مارنے والی اپنی اولاد ہے ۔
جب اولاد نا فرمان ہوجائے تو کڑی آزمائش بن جاتی ہے ۔ *جب اولاد سرکش ہوجائے تو ماں باپ کو جیتے جی مار ڈالتی ہے ۔*
واقعی انسان جب اولاد سے آزمایا جاتا ہے تو یہ آزمائش بہت کڑی ہے ۔
اللہ پاک دعا کو ہدایت دے کہ وہ اپنے والدین سے معافی مانگ لے اور والدین کے دل میں نرمی پیدا کرے کہ وہ بچی کو معاف کر دیں ۔

*لیکن پیاری دعاؤں یاد رکھنا خفیہ دوستی تباہی کے سوا کچھ نہیں ۔ یہ شیطان کا* *راستہ ہے اور شیطان کھلا دشمن ہے ۔*

*اللہ سب بہنوں ، بیٹیوں کی حفاظت فرمائے آمین*

16/05/2022

اطلاعات کے مطابق طلباء کا کل یونیورسٹی کا ایڈمن بلاک نیو کیمپس اور اولڈ کیمپس بند کرنے کا امکان

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IIUI Students Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share