Quba International Quran Academy

Quba International Quran Academy The Quba International Quran Academy introduces the Quran Memorization Program for Students around the Pakistan who desire to memorize the Quran.

15/04/2026

ہر والدین کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا بچہ کامیاب بھی ہو اور دین سے جڑا ہوا بھی…
اور اس کی مضبوط بنیاد قرآنِ مجید کی تعلیم ہے۔
قباء قرآن اکیڈمی میں پرسکون اور بااعتماد ماحول کے ساتھ
بچوں کو محبت، محنت اور خصوصی توجہ کے ساتھ درست تجوید، خوبصورت تلاوت اور بہترین تربیت دی جاتی ہے

محدود نشستیں — آج ہی اپنے بچے کے روشن مستقبل کا فیصلہ کریں
رابطہ:
0514864964
0334 3221139
0336 8413140

"کل جب قرآن سفارش کرے گا تو کامیابی انہی کے نصیب میں ہوگی، جن کے دل اور گھر قرآن سے آباد ہوں گے"آئیے… اپنے بچے کو حافظِ ...
11/04/2026

"کل جب قرآن سفارش کرے گا تو کامیابی انہی کے نصیب میں ہوگی، جن کے دل اور گھر قرآن سے آباد ہوں گے"

آئیے… اپنے بچے کو حافظِ قرآن بنائیں، تاکہ کل وہ ہمارے لیے فخر اور نجات کا سبب بنے.

قباء قرآن اکیڈمی میں محدود نشستوں پر دوسالہ حفظ القرآن پروگرام میں داخلہ جاری ہے۔
ابھی رجسٹریشن کرائیں۔
0514864964
03343221139
03368413140

📖 قباء قرآن اکیڈمی اسلام آباد میں نئے داخلوں کا آغازالحمدللہ! مسلسل کامیابیوں کے بعدحفظ القرآن کے 14ویں تعلیمی سیشن کا ب...
08/04/2026

📖 قباء قرآن اکیڈمی اسلام آباد میں نئے داخلوں کا آغاز

الحمدللہ! مسلسل کامیابیوں کے بعد
حفظ القرآن کے 14ویں تعلیمی سیشن کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔

✨ ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی
✨ مکمل دینی و اخلاقی تربیت
✨ پرسکون اور اسلامی ماحول

📢 محدود نشستیں — جلد رجسٹریشن کروائیں

📞 رابطہ:
0514864964
03343221139
03368413140

اوقات سحر و افطار 06 رمضان المبارک
23/02/2026

اوقات سحر و افطار
06 رمضان المبارک

سحری کی فضیلت
22/02/2026

سحری کی فضیلت

ماہ رمضان کی فضیلت مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِصحیح البخاری    #...
21/02/2026

ماہ رمضان کی فضیلت
مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
صحیح البخاری
#رمضان

09/02/2026

آخری سبق: حافظ عادل شکیل

یہ قرآن کوئی عام کتاب نہیں، یہ ہدایت ہے، نور ہے اور پوری انسانیت کے لیے زندگی کا راستہ ہے۔
جس سینے میں قرآن محفوظ ہو جائے، وہ سینہ اللہ کی خاص امانت بن جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس بچے کو قرآن کا سچا حامل اور اس پر عمل کرنے والا بنائے۔ آمین۔

07/02/2026

آپ خیر البشر آپ خیر الورٰی
مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ


عالمی محفل حسنِ قرآت کے پرنور موقع پر قباء قرآن اکیڈمی اسلام آباد کے طالب علم سعود الحسن عباسی بارگاہ رسالت مآبﷺ میں گُل ہائے عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

06/02/2026

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم کتاب ہے جو دلوں کو نور بخشتی، زندگیوں کو سنوارتی اور انسان کو صراطِ مستقیم کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔
الحمدللہ قباء قرآن اکیڈمی کے طالب علم حافظ عبدالواسع نے حفظ القران کی عظیم سعادت حاصل کر لی۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کو قرآن کا سچا عامل، اس کے والدین کے لیے باعثِ فخر اور امت کے لیے نفع کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

05/02/2026

05 فروری یوم یکجہتی کشمیر
آج یوم یکجہتی کشمیر ہے۔ ظلم کے یہ دن، جب کشمیری اپنے گھروں میں قید ہیں، ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ آزادی اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔ حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کے عالمی موقف کے ساتھ ہم بھی کہتے ہیں:
کشمیری صرف حقِ خودارادیت کے مستحق ہیں، اور ہم ان کے ساتھ ہیں۔ ان کی جدوجہد اور قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

#کشمیر

03/02/2026

قباء قرآن اکیڈمی کے طالب علم حافظ عاقب احمد اپنا آخری سبق سنا رہے ہیں۔

قرآن مجید صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے نازل ہونے والی مکمل ہدایت ہے، جو زبان سے دل اور دل سے عمل تک اترتی ہے۔ حفظِ قرآن کوئی اختتام نہیں بلکہ قرآن کے ساتھ زندگی بھر کے مضبوط تعلق کی خوبصورت ابتدا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ دل جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے کلام کے نور سے منور فرما دیتا ہے۔ اللہ اس نور کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤍📖

Address

Rehman Baba Road I-8 Markaz Islamabad
Islamabad

Telephone

+923343221139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quba International Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Quba International Quran Academy:

Share