18/01/2020
09/01/2020 کو یونیورسٹی ویب سائیٹ پر ایل ایل ایم انٹرنیشنل لاء (LLM International Law) کا رزلٹ اپلوڈ ہوتا ہے جس میں اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظم کا نام سب سے آخر نمبر پر موجود ہے۔ پھر 16/01/2020 کو ایل ایل بی (LLB) کے سیکنڈ سیمیسٹر کے ایک پیپر کا ریزلٹ آتا ہے جس میں بھی اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظم فہد بابر کا نام موجود ہوتا ہیں۔
ابھی حیرانی کی بات یہ ہے کہ ناظم صاحب کے ایل ایل بی (LLB) کے پیپر رہنے کے باوجود ایل ایل ایم (LLM) میں ایڈمشن کس طرح ملا ہے؟