24/08/2026
سرحد یونیورسٹی روات کیمپس اسلام آباد میں فوجی آفیسر کی ف ا ئ ر ن گ کا معاملہ
الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے ایچ او ڈی ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ اور فوجی آفیسر کی بیوی ایچ آر مینیجر کے درمیان تلخ کلامی
فوجی آفیسر وردی میں اپنی بیوی کے ساتھ یونیورسٹی پہنچے، جہاں طلباء و طالبات ایچ او ڈی کے ساتھ کھڑے ہوئے
فوجی آفیسر کی طلباء کے ساتھ باتوں باتوں میں تلخ کلامی ہوئی اور تلخ کلامی ہاتھا پائی تک پہنچی
طلباء و فوجی آفیسر کے درمیان ہاتھا پائی کے بعد فوجی آفیسر نے طلباء پر پ س ت و ل تان لیا اور پھر ف ا ئ ر ن گ کی
اسلام آباد پولیس فوجی آفیسر کو ف ا ئ ر ن گ روکنے میں ناکام رہی، فوجی آفیسر کے خلاف یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کا احتجاج جاری
یونیورسٹی میں فوجی آفیسر کی ف ا ئ ر ن گ کی صاف و شفاف تحقیقات کی جائے، طلباء و طالبات کا مطالبہ
ایچ او ڈی ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ کو بدسلوکی اور گالم گلوچ کا بھی ان کو انصاف ملنا چاہیے، طلباء و طالبات
ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ بے قصور ہیں، معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، طلباء و طالبات
سرحد یونیورسٹی روات کیمپس کے طلبہ کا ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، طلباء و طالبات
یونیورسٹی میں ف ا ئ ر ن گ کے واقعے کا فوری نوٹس لے کر فوجی آفیسر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،طلباء و طالبات کا مطالبہ
ایچ او ڈی ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ کے ساتھ انصاف کیا جائے، طلباء و طالبات کا اپیل
Copied