Mirpur Division Students Organization

Mirpur Division Students Organization College, University Updates Teaching Faculty for all Levels. Each Subject Teacher on Contact.

https://www.facebook.com/share/p/1G21bXr1Xj/
22/07/2025

https://www.facebook.com/share/p/1G21bXr1Xj/

Suffa Science Tuition Academy Khui Ratta
Near Pak Land School Khui Ratta

Special Classes for Public Speaking, Oratory, and Calligraphy
15 Day Package

The Measure of Success
Year Ongoing

Under Supervision of Experienced Professor

Matric | FA | FSC | BA | BSC
Physics | Chemistry | Biology | Math | English | and more

For admission, interested students (boys & girls) should contact immediately

Ghulam Dastgir Raja
0303-8719519

Time: 2:00 pm to 5:00 pm

Professor:
Sohail Butt (M.Phil Biology)
Hammad Aziz Alai(M. Phil Physics)
Nadeem (M.Sc. Mathematics)
Abdul Rehman (M.Phil Chemistry)
Mubashir (M.A. English)

13/06/2025

اہل علم و دانش اور عالم بھی ہو۔۔۔اک فتویٰ یہاں بھی دو۔۔۔۔نادار،غریب،کمزورجو کسمپرسی کی موت مرے۔۔۔۔
یہ خودکشی ہے یا شہادت ؟

11/06/2025

عید قربان پر غریب اور کمزور طبقہ کا محکمہ برقیات والوں کا خصوصی شکریہ اور ان کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری۔ ان کا کہنا تھا بوجہ بجلی بندش اور کم ولٹیج ہی ہم تک گوشت کی رسائی ممکن ہوئی ۔

11/06/2025

کرگٹ کی طرح رنگ بدلتے لوگ اور رنگ چھوڑنے والے کپڑے خواہ کتنے ہی مہنگےاور اعلیٰ دیکھائی دیتے ہوں۔اخر کار آپ کے دل سے اتر جاتے ہیں

10/06/2025

ایک پان والا چونا پوچھ کے مرضی کے مطابق لگاتاہے۔ جب کہ باقی سب چونا بھی اپنی اپنی مرضی سے لگاتے ہیں ۔

04/06/2025

📢 پریس کانفرنس – آئی ٹی گریجویٹس آزاد کشمیر
"ہم تعلیم یافتہ ہیں، بے بس نہیں!"

آزاد کشمیر میں میرٹ کی بدترین پامالی جاری ہے۔
ہزاروں آئی ٹی گریجویٹس، جنہوں نے اپنی زندگیاں تعلیم کے نام کر دیں، آج در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

عدالت عالیہ کے واضح احکامات کے باوجود
287 نشستوں پر آج تک این ٹی ایس نہیں کروایا گیا
B-11، B-16، B-17 کی تمام کمپیوٹر پوسٹس بدستور تاخیر کا شکار ہیں
ہماری زندگیاں "کمیٹیاں، انکوائریاں اور فائلوں" میں دفن ہو رہی ہیں۔

✊ ہمارا مطالبہ:

ہم حکومت آزاد کشمیر، محکمہ تعلیم، اور AJKPSC سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ:

1. تمام کمپیوٹر پوسٹس (B-11, B-16, B-17) پر فوری طور پر NTS ٹیسٹ منعقد کروائے جائیں

2. شفاف، میرٹ پر مبنی سلیکشن سسٹم یقینی بنایا جائے

3. عدالت عالیہ کے حکم پر فوری عمل درآمد کیا جائے

🕒 وارننگ:

> اگر 15 دن کے اندر ہمارے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو:

💥 ہم پورے آزاد کشمیر سے سر پر کفن باندھ کر آزاد کشمیر اسمبلی کی طرف مارچ کریں گے۔

ہم پرامن ہیں، لیکن خاموش نہیں رہیں گے۔

ہم نے تعلیمی ڈگریاں احتجاج کے لیے حاصل نہیں کی تھیں —
لیکن اگر ریاست نے ہماری قابلیت کو نظر انداز کیا، تو ہم اپنے حق کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

آئی ٹی گریجویٹس کا اتحاد
📍 سنٹرل پریس کلب، مظفرآباد
📅 4 جون 2025
AJKPSC ( Public Service Commission Of AJK)
Students of AZAD Kashmir
Pakistan Super League

29/05/2025
14/03/2025

بیروزگاری اور امتیازی سلوک کو حل کرنے کے لیے سرمایہ کاری کرنی چاہیے، نہ کہ انحصار کی نفسیات پیدا کرنے کے لیے امداد فراہم کرنا چاہیے۔ ایسا کرنے سے افراد کی خودمختاری اور قابلیت میں اضافہ ہو گا، اور وہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کر سکیں گے۔ امداد کی بجائے ایسی پالیسیاں بنانی چاہیے جو لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کریں اور انہیں معاشی خود کفالت کی طرف گامزن کریں۔ اس سے نہ صرف معاشرتی مسائل کا حل نکلے گا بلکہ ملک کی معیشت بھی مضبوط ہو گی۔ لوگوں کو بھکاری نہیں بنانا چاہیے، بلکہ انہیں اپنے قدموں پر کھڑا ہونے کے قابل بنانا چاہیے۔

Design sustainable projects to reduce poverty.

20/02/2025

معاملہ روح کا تعلق جسم سے اور پہچان اسم سے ۔۔۔۔

20/02/2025

جس دیس میں مظلوم کی تذلیل کر کے غاصب اپنا رعب ودب دبا جماتے ہیں ۔
یقین مانو پیارے پھر ایسے دیس میں کمینے ہی عروج پاتے ہیں ۔۔۔۔

Address

Division Muzaffarabad, Mirpur And Rawlakot , Rawalpindi Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur Division Students Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share