Quaidian Forever

Quaidian Forever Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quaidian Forever, College & University, H5, Islamabad.

The Quaid-i-Azam University (Urdu: جامعہ قائداعظم‬‎; simply QAU) is a public research university in Islamabad, Pakistan QAU is among Pakistan's largest and highest ranked public universities.

10/12/2021

خوش آمدید

20/11/2021
یہ جو تم سے محبت ہے - - - -
17/11/2021

یہ جو تم سے محبت ہے - - - -

Fresh graduates must read this :ہمارے ہاں جامعات سے گریجوایٹس بن کر  نکلنے والے بڑی تعداد میں  نوجوان شروع میں ہی 17ویں ...
10/07/2021

Fresh graduates must read this :

ہمارے ہاں جامعات سے گریجوایٹس بن کر نکلنے والے بڑی تعداد میں نوجوان شروع میں ہی 17ویں سکیل کی نوکری کے ہی خوائش مند ہوتے ہیں، مناسب سکلز نہ ہونے کے باعث شروع کے دنوں میں کسی جگہ 30 یا 35 ہزار ماہانہ کے عوض کی نوکری کرنا انہیں اچھا نہیں لگتا اور وہ سوچتے ہیں کہ اگر 30 ہزار کی نوکری کرنی تھی تو یونیورسٹی سے گریجوایشن کیوں کی اتنے تو انٹرمیڈیٹ کے بعد بھی لےلیتا۔
اسی احساس کمتری میں ہم نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کو بےروزگار ہونے کے ساتھ زہنی مریض اور چڑچڑا ہوتا دیکھ رہے ہیں وہیں پر ڈپریشن کئ مسائل جنم لے رہے ہیں کہ نوکری نہ ہوئ تو شادی کیسے ہوگی۔

بات یہی پر نہیں رکتی ہمارے ہاں صببر اور چیزوں کو دھیمے سے سیکھنے کے مادے کا فقدان بڑھ گیا ہے ہم راتوں رات ہی ستاروں پر کمند ڈالنے کی خواہش لیے پھرتے ہیں اور امیر ترین ہونے کی جستجو کررہے ہیں۔

چونکہ مارکیٹ میں یا تو جاب ہے نہیں اگر ہے بھی سہی تو کسی جنرل مضمون میں ماسٹر یا بی ایس کرنے والے نوجوان کے لیے گریجوایشن کے بعد مسائل کا بڑا پہاڑ منہ کھولے ان کے انتظار میں کھڑا ہے کیونکہ جنرل مضامین تو ہمارے ہاں اب فضول ہوگئے ہیں مثال کے طور پر سوشیالوجی کو ترقی یافتہ ممالک میں قدر سے دیکھا جاتا ہے اسی سے معاشرے کی تعمیر میں مدد ملتی ہے مگر پاکستان میں سوشیالوجی پڑھنے والے طالب علم کو یا تو سوشل ولیفئیر کا شعبہ قبول کرے گا یا وہ کہیں لکیچرر بھرتی ہوگا یا کسی NGO میں دھکے کھائے گا اس کے علاوہ مارکیٹ نے ایسے مضامین کو جگہ نہیں دی جوکہ پالیسی میکرز کی ناکامی ہے۔ دوسرا گورنمنٹ سیکٹر میں جابز کے بڑے مسائل ہیں سیٹیں ایڈورٹائز ہونے سے پہلے ہی طے ہوچکی ہوتی ہیں

دیکھیں آپ کو اگر بزنس کرنا ہے تو اپنا بزنس ایک لاکھ روپے میں شروع کرنے کے لیے بھی مناسب بول چال اور مارکیٹنگ کی سکلز چاہیں اور فوری کامیابی کے لیے 100 نمبر کے MCQs والا کوئ ون پیپر چاہیے(مقدروں سے) یا دوسرا راستہ CSS ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا کیونکہ سی ایس ایس کی کتابیں یا اکیڈمی کے لیے بھی مناسب رقم درکار ہے جو بنا چھوٹی جاب کے ممکن نہیں۔
لہزا اب تک کے لیے میرا پچھلے دو سالوں سال کا تجربہ یہ رہا کہ جب سے میں نے گریجوایشن کی اور پھر چھوٹی جابز سے ہوتا ہوا آگے کی طرف بڑھا وہ یہی ہے کہ جو جاب ملے اسے ٹھکرائیں مت اس وقت مارکیٹ میں 40 ہزار سے اوپر بنا تجربے کے جاب نہ ممکن ہے یہ 25 ہزار سے شروع ہوتی ہوئ 40 تک جاتی ہے۔
میری ڈگری ہسٹری میں ہے مگر الحمدللہ الحمدللہ
میں حکومت پاکستان کے زیرکنٹرول OIC کے ادارے کا اس وقت پبلک رلیشنز، میڈیا مینجمینٹ، سوشل میڈیا اور سفارتکاروں کے پروٹوکولز کو ڈیل کررہا ہوں کیونکہ میں نے ان سکلز میں مہارت حاصل کی ہے سیکھا اور اپنی پہلی نوکری 25000 میں ماہانہ میں شروع کی جوکہ ایک پرائیویٹ نوکری تھی وہاں سے میں آفس کے اندر کے ماحول کے بارے بہت سیکھا مگر مناسب وقت پر اللہ نے مجھے اسی جگہ جاب دی جو میرا ایریا آف انٹرسٹ تھا میں لگا رہا اور مایوس نہیں ہوا۔
نوجوانوں کو یہ باور کروائیں کہ جو ملے اس کو قبول کرو۔۔اس پر دسترس حاصل کرو پھر اسی میں تجربہ کرتے جاو سیکھتے جاو شکر کرتے جاو اور بڑھتے جاو بعض گریجوایٹس جاب نہ ہونے کے باعث ایم فل پھر پی ایچ ڈی کو گلے لگا لیتے ہیں جو بعض کے لیے گلے کی ہڈی بن جاتی ہے۔
ہمارے 70% سے زیادہ گریجوایٹس بہترین سی-وی بنانے یا درخواست لکھنے کے عمل کے لیےگوگل کا سہارا لیتے ہیں تو مطلب جامعات کیا سکھا رہی ہیں۔
یہ باور کروائیں کہ اگر گریجوایشن کے بعد پرائیویٹ سیکٹر یا گورنمنٹ سیکٹر میں فوری جاب آفر ہوتی ہے 30 ہزار یا 40 ہزار کے عوض تو اسے فوری حاصل کریں کم از کم کچھ سکلز تو ملیں گی تھوڑا تجربہ تو ہوگا بعد میں آپ کا دل کرے سی ایس ایس کریں یا کوئ دوسری جاب ڈھونڈیں مگر اس کو کریں بجائے اس کے کہ بالوں کی سفیدی اور چڑچڑے پن کی طرف جائیں جو ملتا ہے اس کو کامیابی بنائیں ۔۔چھوٹی جاب سے شروع کریں اور پھر اوپر کی سیڑھیاں چڑھتے جائیں۔
اس پورے پراسس میں توکل بہت ضروری ہے اس کا دامن نہ چھوڑیں توکل رکھیں کہ جو کررہے ہیں نیک نیتی سے کررہے ہیں اس کا آپ کو فائدہ ہوگا گریجوایشن کے بعد فوری طور پر پریٹکلی زندگی کی طرف آنے کی عادت ڈالیں یہ ٹرینڈ فالوو کی گیم سے نکل آئیں کہ میرے دوست کے یہ کیا ہے تو جب تک میں ویسا نہ کروں میں نے جینا نہیں ہے ٹرینڈز نے بیڑا غرق کردیا ہے نوجوانوں کا، نکلیں اس چیز سے اور اللہ پر بھروسہ رکھیں جو آپ کا ہے وہ آپ کو ملے گامگر کوشش سے، دھیمے سے، آسانیاں ہوں آپ سب کے لیے آمین
(تحریر شبیر حسین لدھڑ
9/07/2021.

10/07/2021

Qau girls hostel

08/07/2021

Posting as received (anonymous)

Asslam o alaikum m yahan 1 issue discuss krna chahti hn hostel # 12 se related h.. Phli bat tou ye k yahan girls ko bht hi mentally torture kia jata h har baat klyee q k girls kuch kehti nai hain or wo dabao m a k sb brdashat krti hain. Last night a girl came late due to some family emergency and warden treated her like a criminal .she came to her room and checked her clothes and personal belongings without her permission. Also, this warden enters every room without knocking and whichever time she likes. She has no respect for privacy. Despite the request , she locks up the door at 12 am, in this terrible heat wave it's unbearable to have the terrace closed. She also tries to behave like "sasu maa" which is totally unacceptable . I want authorities to pay attention to these issues .
Regards
Hostel 12

30/06/2021

'Posting as received'

Respected Quaidians!

We are the students of Mphil, almost completed our thesis and reserach, only viva is pending. QAU Girls hostel administration has triggered us as we are ordered to either leave the hostel allotted seat or if in case we want to stay for viva then we have to Pay 427 per day as guest. The question is: why should we pay as guest , as our viva is remaining. We have to prepare for it and have to do clearance all the other things. But hostel administration is forcing us to pay as guest.
Why Administrators of QAU are paying not attention to this case? Its totally unfair to take charges 427 per day. Is this private University or are we living in private hostel?
Only the reason behind this post was to raise this issue. At least Councils( Pukhtoon Students Council - QAU , Punjab Student Council, QAU Islamabad , Mehran Students' Council (QAU) ) should be concern about it.

Quaidian students federation -QSF
Thank you!

29/04/2021

Address

H5
Islamabad
44000

Telephone

+92519064000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaidian Forever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Quaidian Forever:

Share