Jamiat Talba Islam IIUI

Jamiat Talba Islam IIUI Wellcome to Jamiat-e-Talaba Islam iiui official page Student wing of JUI

رب کریم شہداء دہانہ سر کے قبروں پر رحم فرمائیں.
04/07/2024

رب کریم شہداء دہانہ سر کے قبروں پر رحم فرمائیں.

جمعیت طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد
03/05/2024

جمعیت طلباء اسلام
انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد

جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی صدر جناب ہدایت اللہ پیرزادہ صاحب سے   کی ملاقات،طلباء مسائل پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی.جمعیت ط...
03/12/2023

جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی صدر جناب ہدایت اللہ پیرزادہ صاحب سے کی ملاقات،
طلباء مسائل پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی.

جمعیت طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد

15/10/2023

یہود، انکے ایجنٹوں اور "مذہبی لبادے" میں اُن ایجنٹوں کی سہولت کاروں کے خلاف مولانا کا پشاور میں بھر پور عوامی احتجاج؛

امریکہ کا لے پالک بیٹا اسرائیل آج پورے مشرق وسطی میں آگ کی چنگاریاں پھینک رہا ہے مگر تمام مسلم ممالک صرف تعزیتی بیانات پر اکتفا کرگئے افسوس کی بات ہے.

رب کریم سے دعا ہے کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کی ہر طرف سے حفاظت فرمائیں.

جمعیت طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد

14/10/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون جے یو آئی صوبہ سندھ کےامیر حضرت اقدس مولانا عبدالصمدہالیجوی صاحب طویل علالت کے بعد انتقال فرماگ...
29/08/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

جے یو آئی صوبہ سندھ کےامیر حضرت اقدس مولانا عبدالصمدہالیجوی صاحب طویل علالت کے بعد انتقال فرماگئے ہیں۔ دعا ہےاللہ کریم حضرت کی خدمات جلیلہ کوقبول فرمائے۔ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور جملہ پسماندگان،کارکنان جمعیت اوران کے معتقدین کوصبرجمیل عطاءفرمائے۔ آمین

دکھ کیسا ہوتا ہے ؟ یہ کسی نے دیکھنا ہو تو آج مولانا کا چہرہ دیکھ لے ، ان کا چہرہ مجسمہ دکھ بنا ہوا ہے ، تعزیت کیسے کی جا...
01/08/2023

دکھ کیسا ہوتا ہے ؟ یہ کسی نے دیکھنا ہو تو آج مولانا کا چہرہ دیکھ لے ، ان کا چہرہ مجسمہ دکھ بنا ہوا ہے ، تعزیت کیسے کی جاتی ہے ؟ یہ دیکھنا ہو تو مولانا کا طریقہ کار دیکھ لیں ،

ورکر کا قائد سے تعلق کیسا ہوتا ہے یہ دیکھنا ہو تو مولانا اور ان کے زخمی ہونے والے کارکنوں کو دیکھ لیں ، چیزوں کو گلوریفائی کرنے کا مزاج نہیں ، لیکن مولانا اور ان کے ورکز نے کمال کر دیا ہے ۔

ایک نوجوان نے پورے تیس سیکنڈ مولانا کو گلے سے لگائے رکھا جیسے عمر بھر کی تھکاوٹ اتارنا چاہتا ہو ! محبوب جب سامنے ہوں تو ذاتی دکھ کیسے بھولتے ہیں وہ منظر ضرور دیکھنا ،

ایک نوجوان نے مولانا کو تسلی دی ، مولانا اسکی زلفوں پر ایسے ہاتھ پھیر رہے تھے جیسے ماں بچوں کو کنگھی کرتی ہے ، مولانا ایک ماں کا روپ دھارے ہوئے تھے ،

مولانا کسی کا ماتھا چوم رہے تھے، کسی کے ہاتھوں کو بوسہ دے رہے ہیں اور کسی کو چہرے پر پیار کر رہے ہیں ، جب میڈیا پر آئے تو آواز کپکپا گئی ،پھر بھی سر بزم آنسو نہیں بہنے دیے ، مولانا کا ضبط بھی کمال کا ہے ،

مولانا اور ان کے کارکنوں کے بیچ دیوار نہیں کھڑی کی جا سکتی ، خوف کے ذریعے مولانا کو اپنے کارکنوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا ، محبت کی مثالیں قائم رہنی چاہیں ،

خوف کی دیوار میں دیوانے اپنے مسکراہٹوں سے شگاف ڈال دیتے ہیں ، مولانا کے دیوانوں نے زخمی حالت میں مسکرا کر بزدل حملہ آوروں کے چہرے پر کالک مل دی ہے ،

تمھارے دھماکے جن سے مسکراہٹ نہ چھین سکے نظریہ خاک چھینیں گے ؟ تمھارے مقابلے میں دیوانوں کی مسکراہٹ کافی ہے -

عامر ہزاروی

جمعیت طلباء اسلام پشاور یونیورسٹی کیمپس کے جنرل سیکرٹری سمیع اللہ کے بھائی جے یو آئی تحصیل خار کے امیر   بم دھماکے میں ش...
30/07/2023

جمعیت طلباء اسلام پشاور یونیورسٹی کیمپس کے جنرل سیکرٹری سمیع اللہ کے بھائی جے یو آئی تحصیل خار کے امیر بم دھماکے میں شہید ہوگئے،
جبکہ دیگر بھی بہت سے کارکنوں کے جام شہادت نوش کرنے کی اطلاعات ہیں.

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭😭

ہمارے دوستوں کا ہم سے بچھڑے سال ہوگیا مگر انکی یادیں اب بھی تازہ ہے.رب کریم سب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں اور لواحقین...
02/07/2023

ہمارے دوستوں کا ہم سے بچھڑے سال ہوگیا مگر انکی یادیں اب بھی تازہ ہے.
رب کریم سب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائیں..

جمعیت طلباء اسلام فاٹا کے زیرا ہتمام   رح تعزیتی ریفرنس سے جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی صدر قائد طلباء جناب    اور...
22/06/2023

جمعیت طلباء اسلام فاٹا کے زیرا ہتمام رح تعزیتی ریفرنس سے جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی صدر قائد طلباء جناب اور مرکزی جنرل سیکرٹری جناب صاحب خطاب کررہے ہیں؛
رب کریم مفتی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں۔
یاد رہیں مفتی صاحب بھی زمانہ طالب علمی میں جمعیت طلباء اسلام کے مختلف مناصب پر ذمہ دار رہ چکے ہیں.

جمعیت طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد

نئے ایڈمیشینز کے حوالے سے جمعیت طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کی ٹیم آپکی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے.ایڈمیشینز...
18/06/2023

نئے ایڈمیشینز کے حوالے سے جمعیت طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کی ٹیم آپکی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے.
ایڈمیشینز کے حوالے کوئی بھی معلومات لینی ہو تو ہمارے ٹیم سے رابطہ کیجیے،

جمعیت طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد

Address

International Islamic University Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba Islam IIUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamiat Talba Islam IIUI:

Share