26/09/2025
اسلام وعلیکم ،
تمام صدور/انچارجز شعبہ جات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کے شعبہ کے وہ طلباءو طالبات جو سمسٹر بہار2025 میں ڈراپ ہو گئے تھے اور انہوں نے سمر سمسٹر 2025 لگایا اور امتحان دیا جب تک وہ officially سمسٹر خزاں 2025 لے پروموٹ نہیں ہو جاتے، فی الحال ان کا فیس چالان جاری نہیں ہو سکتا۔ ایسے طلبا و طالبات کا جب شعبہ امتحانات کی جانب سے باقاعدہ رزلٹ جاری ہو جائے گا تو ایسے پروموٹ ہونے والے طلبا و طالبات کو ایک ہفتے کا وقت دیا جائے گا کہ وہ اپنے سمسٹر خزاں 2025 کی فیس جمع کر سکیں۔ نیز وہ طلبا و طالبات جو صرف اپنا CGPA بہتر کرنے کے لیے سمر سمسٹر 2025 میں enrolled ہوئے ان کے لیے یہ سہولت نہیں ہوگی۔