17/07/2026
✨ جمعہ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
اپنے دن کا آغاز درودِ پاک اور دعا سے کیجیے، کیونکہ جمعہ رحمت، مغفرت اور اللہ تعالیٰ کی خصوصی برکتوں کا دن ہے۔
📍 KIPS College Jahanian campus
جہاں معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین کردار سازی بھی ہماری ترجیح ہے۔