Govt. Abdul Haq Islamia Associate College Jalalpur Jattan

Govt. Abdul Haq Islamia Associate College Jalalpur Jattan Follow this page for Official news and Updates Govt. Abdul Haq College JPJ! Page Hashtag:

14/05/2026

تمام سیکنڈ ائیر کےسٹوڈنٹ سوموار کو اپنی رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں

10/05/2026
10/05/2026

"معرکہ حق،" بنیان المرصوص" کے سلسلے میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ایونٹ میں کرکٹ کے میچز اور دیگر کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔رپورٹنگ ٹائم: تمام بچوں سے گزارش ہے کہ وہ سپہر 3:45 بجے تک ہر صورت اسٹیڈیم پہنچ جائیں۔
عزم: اپنے کالج کی بھرپور نمائندگی کریں اور کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔کالج انتظامیہ

30/04/2026

گورنمنٹ عبد الحق اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج میں پری فرسٹ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ اغاز ہو چکا ہے تو جو بچے ابھی اس سنہری موقع کو اویل نہیں کر پائے وہ اس سوموارسے پڑھنا سٹارٹ کر دیں

30/04/2026

گورنمنٹ عبد الحق اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج میں سیکنڈ ایئر کے بچوں کے پریکٹیکلز کی تیاری سوموار سے شروع ہے تمام بچوں سے گزارش ہے کہ کالج پہنچ کر اپنے پریکٹیکلز کی تیاری کریں

22/04/2026

گورنمنٹ عبد الحق اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج جلال پور جٹاں میں پری فرسٹ ایئر کی کلاسز کا رسمی آغاز 27 اپریل سے کیا جا رہا ہے

Address

Govt Abdul Haq Islamia Associate College, , Islam Garh Road, Gujrat, Punjab
Jalalpur Jattan
50780

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+92533592356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Abdul Haq Islamia Associate College Jalalpur Jattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt. Abdul Haq Islamia Associate College Jalalpur Jattan:

Shortcuts

Share