Ibn-e-Ameer Govt. College For Women, Jalal Pur Jattan (Gujrat)

Call Directions Website Contact the university

Ibn-e-Ameer Govt. College For Women, Jalal Pur Jattan (Gujrat) Govt. Ibn-e-Ameer Graduate College For Women, Jalalpur Jattan (Gujrat)

Education Department

29/09/2026
13/09/2026

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی ہدایات، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے وژن کے تحت گورنمنٹ ابنِ امیر گریجوئیٹ کالج برائے خواتین، جلالپور جٹاں میں عالمی یومِ ابتدائی طبی امداد کے موقع پر ریسکیو 1122 کے تعاون سے خصوصی آگاہی اور تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ریسکیو ٹیم نے طالبات کو سی پی آر (CPR) اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے بنیادی طریقوں کی عملی تربیت دی تاکہ وہ بوقتِ ضرورت انسانی جانیں بچانے کی صلاحیت سے آراستہ ہوں۔

09/09/2026

#سرکاری تعلیم
#معیاری تعلیم

29/08/2026

شاندار رزلٹ
گورنمنٹ ابنِ امیر گریجوئیٹ کالج برائے خواتین، جلالپور جٹاں کے اے ڈی پی سیکنڈ سمسٹر کے طلباء نے اپنی شاندار محنت اور لگن سے آؤٹ سٹینڈنگ رزلٹ حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ شاندار کامیابی نہ صرف بچوں کی بھرپور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ اس کے پیچھے کالج کی قابلِ احترام پرنسپل ڈاکٹر روبینہ منظور کی پرخلوص قیادت اور قابلِ احترام سٹاف کی دن رات کی محنت، لگن اور بہترین تدریسی کاوشوں کا بھی اہم کردار ہے۔ پرنسپل ڈاکٹر روبینہ منظور کی شبانہ روز محنت اور تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے کی مسلسل کوششوں کی بدولت کالج کے طلباء ہر میدان میں نمایاں مقام حاصل کر رہے ہیں۔ یہ شاندار سنگِ میل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کالج انتظامیہ اور تدریسی عملہ معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کس قدر پرعزم اور کوشاں ہے۔

29/08/2026

Admissions Open - Associate Degree Programme (2 Years Degree) - Semester System

Address

Jalalpur Jattan
50780

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+92533592209

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn-e-Ameer Govt. College For Women, Jalal Pur Jattan (Gujrat) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Ibn-e-Ameer Govt. College For Women, Jalal Pur Jattan (Gujrat):

Shortcuts

Share