Govt. Associate College Jalalpur Bhattian

Govt. Associate College Jalalpur Bhattian Providing Best Education for Bright Future of Nation

07/05/2026

Practicals are essential for science students. Class 2nd year, Chemistry Lab, Government Associate College Jalalpur Bhat...
27/09/2025

Practicals are essential for science students. Class 2nd year, Chemistry Lab, Government Associate College Jalalpur Bhattian. Well done Sir Ali Sufyan sab.

13/08/2025

کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست کو ختم ہو رہی ہیں، لہذا گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلالپور بھٹیاں میں 15 اگست بروز جمعہ سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو جائے گا۔
والدین اور طلبہ نوٹ فرما لیں۔

داخلہ جاری ہے! سرکاری کالج، معیاری کالج۔ کوالیفائیڈ سٹاف کے زیر نگرانی، انتہائی معمولی فیس
12/08/2025

داخلہ جاری ہے!
سرکاری کالج، معیاری کالج۔
کوالیفائیڈ سٹاف کے زیر نگرانی، انتہائی معمولی فیس

11/08/2025

قیصر عباس صاحب
لیکچرار انگلش
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلالپور بھٹیاں کے
والد محترم جو کہ رضائے الٰہی سے جہانِ فانی سے پردہ فرما گئے تھے اُن کا رسمِ قُل اور ساتواں کا ختمِ شریف 12 اگست بروز منگل دن 11.30 بجے گاؤں مچھونکہ ( پنڈی بھٹیاں) میں پڑھایا جائے گا۔ احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

ایک سال کی صرف چار ہزار فیس، گورنمنٹ کی طرف سے بے شمار سکالر شپس اور لیپ ٹاپ۔ ذہن اور ضرورت مند طلبا کے لئے میرٹ سکالر ش...
31/07/2025

ایک سال کی صرف چار ہزار فیس، گورنمنٹ کی طرف سے بے شمار سکالر شپس اور لیپ ٹاپ۔ ذہن اور ضرورت مند طلبا کے لئے میرٹ سکالر شپ۔ روشن مستقبل کی طرف ایک قدم، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلال پور بھٹیاں

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلالپور بھٹیاں میں گیارھویں جماعت میں داخلہ جاری ہے۔ ایم۔ فل ، پی۔ ایچ۔ ڈی پروفیسرز کی زیر نگران...
28/07/2025

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلالپور بھٹیاں میں گیارھویں جماعت میں داخلہ جاری ہے۔
ایم۔ فل ، پی۔ ایچ۔ ڈی پروفیسرز کی زیر نگرانی معیاری اور مفت تعلیم کے حصول کے لیے جلالپور بھٹیاں میں واحد ادارہ۔

۔

آن لائن داخلہ لیں یا مینول داخلہ کے لئے کالج وزٹ کریں
25/07/2025

آن لائن داخلہ لیں یا مینول داخلہ کے لئے کالج وزٹ کریں

25/07/2025
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلالپور بھٹیاں کے سینئر کلرک محمد انور فوجی صاحب اپنی مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے ہ...
10/07/2025

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلالپور بھٹیاں کے سینئر کلرک محمد انور فوجی صاحب اپنی مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے ہیں۔
ان کو الوداع کہنے کے لیے کالج سٹاف کی طرف سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
اللہ کریم آنے والی زندگی میں ان کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔

📢 ڈیجیٹل مہارتوں کی دنیا میں پہلا قدم رکھیں!🎓 Govt. Associate College, Jalalpur Bhattianمیٹرک اور انٹر کے امتحانات سے فا...
31/05/2025

📢 ڈیجیٹل مہارتوں کی دنیا میں پہلا قدم رکھیں!

🎓 Govt. Associate College, Jalalpur Bhattian

میٹرک اور انٹر کے امتحانات سے فارغ طلبہ و طالبات کے لیے
"کمپیوٹر کورس اور Generative AI ورکشاپ"
اور
"آفس مینجمنٹ شارٹ کورس with Generative AI"

👩 لڑکیوں کے لیے علیحدہ کلاسز کا اہتمام

📅 آغاز: 1 جون 2025

🕗 وقت: صبح 8:00 سے 10:00 بجے

📍 مقام: کمپیوٹر سائنس لیب، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج، جلالپور بھٹیاں

👨‍🏫 انسٹرکٹر: محمد اقبال
(لیکچرر کمپیوٹر سائنس، سینئر سافٹ ویئر انجینئر)

✨ کورس کی تفصیلات:

✅ Windows Operating System
✅ MS Office (Word, Excel, PowerPoint)
✅ YouTube Channel Optimization
✅ Generative AI & Prompt Engineering
✅ Canva
✅ عملی تربیت اور سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا

📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03008382121
📧 [email protected]

⏳ محدود نشستیں — آج ہی رجسٹریشن کروائیں!

Address

College Road
Jalalpur Nau

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Associate College Jalalpur Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt. Associate College Jalalpur Bhattian:

Share