25/09/2026
داخلے جاری ہیں — 4 سالہ بی ایس پروگرامز! 🎓✨
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور بھٹیاں (الحاق شدہ جی سی یو لاہور) میں معیاری اور کم خرچ تعلیم کے ساتھ اپنے روشن مستقبل کا آغاز کریں۔
پیش کردہ پروگرامز (کو-ایجوکیشن):
بی ایس کمپیوٹر سائنس
بی ایس انگلش
بی ایس اردو
کالج کی نمایاں خصوصیات:
تجربہ کار اور قابل اساتذہ
جدید کمپیوٹر لیب اور لائبریری
مستحق طلبہ کے لیے وظائف
پُرامن اور پُروقار تعلیمی ماحول
📍 آج ہی کالج تشریف لائیں اور اپنا داخلہ فارم جمع کروائیں!