Govt. Graduate College Jalalpur Pirwala

Call Directions

Govt. Graduate College Jalalpur Pirwala "Learners becoming leaders"
Govt. Graduate College Jalalpur Pirwala

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیروالا کے پرنسپل پروفیسر محمد اسلم فاروقی صاحب اور معزز  فیکلٹی ممبرز نے آج  اپنے دیرینہ ...
08/09/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیروالا کے پرنسپل پروفیسر محمد اسلم فاروقی صاحب اور معزز فیکلٹی ممبرز نے آج اپنے دیرینہ رفیقِ کار اور محترم وائس پرنسپل، پروفیسر بلال انجم صاحب کی عیادت کی۔

پروفیسر محمد بلال انجم صاحب حال ہی میں دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن سے گزرے ہیں۔ اس موقع پر پرنسپل صاحب اور تمام دوستوں نے ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کے لیے صحتِ کاملہ، جلد صحت یابی اور تندرستی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ پروفیسر بلال انجم صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، انہیں ہر قسم کی تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے،آمین۔ 🤲

23/08/2026
11/08/2026

Makkah Joint Defence Agreement ✨

گورنمنٹ گریجویٹ کالج، جلال پور پیروالا کے تمام سابق طلباء کے لیے اہم اطلاع! 🎓اپنی مادرِ علمی سے دوبارہ جڑنے اور نئی نسل ...
08/08/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج، جلال پور پیروالا کے تمام سابق طلباء کے لیے اہم اطلاع! 🎓
اپنی مادرِ علمی سے دوبارہ جڑنے اور نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ بننے کا وقت آ گیا ہے۔ آج ہی ہمارے آفیشل Alumni Network کا حصہ بنیں۔ 🤝✨
براہِ کرم اپنی معلومات نیچے کمنٹ سیکشن میں یا ان باکس (Inbox) کریں۔

👤 نام:
🎓 سیشن / سالِ فراغت:
💼 موجودہ عہدہ:
🏛️ ادارہ / محکمہ:
📍 شہر / ملک (اگر بیرونِ ملک ہوں):
📞 رابطہ نمبر (اختیاری):
📷 تصویر (اختیاری):

آپ کا سفر اور کامیابی، ہمارے آنے والے طلباء کے لیے عزم اور حوصلے کا باعث ہے! 🌟

A meeting of the College Council was held today at Government Graduate College Jalalpur Pirwala under the chairmanship o...
30/07/2026

A meeting of the College Council was held today at Government Graduate College Jalalpur Pirwala under the chairmanship of Principal Prof. Muhammad Aslam Farooqui. The meeting was attended by Vice Principal Prof. Muhammad Bilal Anjum, Prof. Khawaja Ahsan Nadeem , Mr. Asif Rizwani, former Principal Prof. Abdul Shakoor Shakir, and Prof. Imran Akhtar. A student representative also participated in the meeting. Various academic, administrative, and student-related matters were discussed, along with suggestions for the further improvement of the college.

Prof. Mushtaq Ahmed Sb, Deputy Director Colleges, Multan, visited Government Graduate College Jalalpur Pirwala today. Du...
29/07/2026

Prof. Mushtaq Ahmed Sb, Deputy Director Colleges, Multan, visited Government Graduate College Jalalpur Pirwala today. During his visit, he reviewed academic and administrative matters and planted saplings on the college campus, contributing to the college’s commitment to a greener and healthier environment

26/06/2026

MDCAT Portal is Now Live

The MDCAT portal *md-e-cat.punjab.gov.pk* is officially live. Students may now complete their registration online, review available colleges and faculty, and follow their preparation journey.
Colleges have been provided access to log in and verify student registrations to ensure smooth operations.

Best regards,
Team MIS
Higher Education Department (HED)

گورنمنٹ گریجویٹ کالج، جلال پور پیر والا کی جانب سے پروفیسر محمد سیف اللہ صاحب کے اعزاز میں منعقد کی جانے والی یہ پُروقار...
17/06/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج، جلال پور پیر والا کی جانب سے پروفیسر محمد سیف اللہ صاحب کے اعزاز میں منعقد کی جانے والی یہ پُروقار تقریبِ الوداع محض ایک رسمی اجتماع نہیں بلکہ محبت، احترام اور خوشگوار یادوں کا ایسا حسین امتزاج ہے جس نے دل کے دریچوں پر دستک دے کر گزشتہ ایام کی بے شمار یادوں کو پھر سے زندہ کر دیا ہے۔

پروفیسر محمد سیف اللہ صاحب کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج، جلال پور پیر والا سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج، سما سٹہ بہاولپور تبادلہ اگرچہ ایک انتظامی امر ہے، لیکن اس ادارے کے لیے یہ ایک ایسے مخلص، باوقار اور شفیق ساتھی سے بظاہر جدائی کا لمحہ بھی ہے جس نے اپنی شخصیت، علم، کردار اور حسنِ اخلاق کے ذریعے ہر دل میں ایک منفرد مقام پیدا کیا۔

ان کے ساتھ گزرا ہوا وقت بظاہر چند برسوں یا مہینوں پر مشتمل تھا، مگر خلوص، محبت، تعاون اور رفاقت کے اعتبار سے ایک پوری عمر کا سرمایہ محسوس ہوتا ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے نئے سفر کو کامیابیوں، خوشیوں اور عزت و وقار سے ہمکنار فرمائے۔ اگرچہ ان کی ظاہری موجودگی اب اس ادارے میں نہیں ہوگی، مگر ان کی یادیں، ان کا خلوص اور ان کی محبت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عزیز طلباء !گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا میں گیارہویں جماعت کے داخلے جاری ہیں گ...
05/06/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
عزیز طلباء !

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا میں گیارہویں جماعت کے داخلے جاری ہیں
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا میں داخل ہونے والے طلباء کے لیے درج ذیل سہولیات موجود ہیں۔

تجربہ کار پی ایچ ڈی اور ایم فل اساتذہ

1-ہونہار سکالرشپ
2-ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی جانب سے مالی مدد
3-میرٹ سکالرشپ
4-نادار طلباء کے لیے مفت یونیفارم
5--گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے ای بائیک سکیم
6- گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا میں ای بائیک فلنگ اینڈ چارجنگ سسٹم بھی موجود ہے
7-گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا میں سولر سسٹم بھی موجود ہے
8- جدید کمپیوٹر لیب
9-جدید اور وسیع مرکزی ہال۔
10-آڈیو اور ویڈیو لرننگ کے لیے سمارٹ کلاس روم ۔

آپ کالج کا وزٹ کریں اور دوستوں کو بھی کالج میں داخلے کی ترغیب دیں۔

ہم آپ کے منتظر ہیں۔

پروفیسر محمد اسلم فاروقی (پرنسپل)
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا، اور کالج سٹاف

A seminar on “Balanced and Neutral Diplomacy of Pakistan” was organized at Govt. Graduate College Jalalpur Pirwala. The ...
24/05/2026

A seminar on “Balanced and Neutral Diplomacy of Pakistan” was organized at Govt. Graduate College Jalalpur Pirwala. The seminar highlighted Pakistan’s balanced foreign policy and its role in promoting peace and regional stability. Speakers emphasized the importance of diplomacy, dialogue, and neutrality in resolving international conflicts. Students and faculty members actively participated and appreciated Pakistan’s peaceful diplomatic approach.

Deputy Director Colleges Multan
Higher Education Department-HED Punjab
Aslam Farooqi

Address

Jalalpur Pirwala
59250

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923067316731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Graduate College Jalalpur Pirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share