23/09/2025
السلام علیکم
کالج میں BSکے مڈ ٹرم امتحانات 24 ستمبر 2025 سے شروع ہو رہےہیں
دوسرے اور چوتھے سیمسٹر کے پیپرز صبح
30۔9 سے 30۔10بجے تک اور
چھٹے اور آٹھویں سیمسٹر کے پیپرز 11.00 بجے سے 12.00 بجے تک ہوں گے
ایوننگ کلاسز کے تمام پیپرز مارننگ کلاسز کے ساتھ ہوں گے
تمام پیپرز ٹائم ٹیبل کے مطابق ہوں گے انشاءاللہ
بحکم جناب پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج جام پور