09/06/2026
نوٹس برائے طلبہ
کالج کے وہ طلبہ جنہوں نے مورا سکالرشپ کے فارم جمع کروائے ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بدھ ( 10/06/2026 ) تک اپنے والد کے فوتگی سرٹیفکیٹ یا، اگر والد حیات ہیں تو ان کے نیا جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی کاپی لازماً دفتر میں جمع کروائیں۔
مقررہ تاریخ کے بعد دستاویزات جمع نہ کروانے کی صورت میں
متعلقہ فارم مسترد تصور ہوگا۔
Interview date: 11/06/2026
منجانب:
چیئرمین، مورا/زکوٰۃ اسکالرشپ کمیٹی