07/05/2025
ایگزام الرٹ
ملکی سیکورٹی حالات کے پیش نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آج ( 7 مئی بروز بدھ ) ملک بھر میں ہونے والے امتحانات منسوخ ہو گئے ہیں۔ اب یہ پرچہ 16 جون بروز سوموار ہو گا۔
تمام طلبہ خود بھی نوٹ کر لیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔