Govt. Graduate College for Women Jauharabad

Govt. Graduate College for Women Jauharabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Graduate College for Women Jauharabad, College & University, Jauharabad.

Outstanding Performance in 3rd Semester 📚🏆Heartfelt Congratulations to all the brilliant students and dedicated teachers...
22/08/2026

Outstanding Performance in 3rd Semester 📚🏆
Heartfelt Congratulations to all the brilliant students and dedicated teachers of Govt. Graduate College W, Jauharabad for outstanding performance in 3rd Semester Examinations. 👏🎉
Special tribute to Dr. Fouzia Batool, Principal, whose vision, leadership and commitment to excellence continue to inspire success at every step. 🌟

علم کی دہلیز، روشن مستقبل کی نویدگورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، جوہرآباد میں فعال داخلہ ڈیسک طالبات اور والدین کے لی...
17/08/2026

علم کی دہلیز، روشن مستقبل کی نوید

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، جوہرآباد میں فعال داخلہ ڈیسک طالبات اور والدین کے لیے رہنمائی، پروگرامز کی معلومات، کیریئر کاؤنسلنگ اور اسکالرشپ سے متعلق معاونت کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔

یہ محض داخلوں کا عمل نہیں، خوابوں کو سمت، صلاحیتوں کو پرواز اور مستقبل کو ایک روشن امکان دینے کی کاوش ہے۔
پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ بتول کی قیادت میں ادارہ معیاری تعلیم، باوقار تربیت اور بہتر مواقع کے ذریعے طالبات کو ایک کامیاب کل کی طرف لے جانے کے لیے پُرعزم ہے۔

آج کا درست انتخاب، کل کی کامیاب زندگی!
آئیے، علم کو اپنی طاقت اور تعلیم کو اپنے روشن مستقبل کی بنیاد بنائیں۔ 🌿📚

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، جوہرآباد✨ داخلہ برائے ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) ✨تعلیم، ٹیکنالوجی اور روشن...
16/08/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، جوہرآباد

✨ داخلہ برائے ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) ✨

تعلیم، ٹیکنالوجی اور روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم! 💻📚

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، جوہرآباد میں Diploma in Information Technology (DIT) کے داخلے جاری ہیں۔ یہ پروگرام طالبات کو جدید آئی ٹی مہارتوں، عملی تربیت اور مستقبل کے بہتر تعلیمی و پیشہ ورانہ مواقع کے لیے تیار کرنے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

📅 تاریخ: 18 اگست 2026
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے
📍 مقام: گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، جوہرآباد

👩‍🎓 صرف طالبات اور ان کے والدین کے لیے خصوصی دعوت
آئیے، اپنی بیٹیوں کے خوابوں کو جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کے ذریعے حقیقت کا روپ دیں۔

آج کی تعلیم، کل کی کامیابی — اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں! 🌱💻✨

پرنسپل: ڈاکٹر فوزیہ بتول
Government Graduate College for Women, Jauharabad

ADMISSION OPEN 📢Govt Graduate College W Jauharabad 🎓Empowering Women, Shaping Futures ✨Apply now for INTERMEDIATE, BS & ...
16/08/2026

ADMISSION OPEN 📢
Govt Graduate College W Jauharabad 🎓
Empowering Women, Shaping Futures ✨

Apply now for INTERMEDIATE, BS & ADP PROGRAMS
Quality Education at Affordable Fee 💰
Safe Environment | Experienced Staff | Modern Facilities 🏫

Your Future Begins Here 💫

✨ WELCOME TO GOVERNMENT GRADUATE COLLEGE FOR WOMEN, JAUHARABAD! ✨We warmly welcome all our First-Year students as they b...
16/08/2026

✨ WELCOME TO GOVERNMENT GRADUATE COLLEGE FOR WOMEN, JAUHARABAD! ✨

We warmly welcome all our First-Year students as they begin an exciting new academic journey, and our Second-Year students as they continue their journey of learning, growth, and achievement. 💜🎓

📚 Classes commence from 24 August 2026.

Let’s make this academic year a journey filled with knowledge, confidence, success, and wonderful memories.
We are delighted to have you as part of our college family! 🌸

With best wishes,
Principal Dr. Fouzia Batool
and the Entire Staff
Government Graduate College for Women, Jauharabad

🇵🇰 یومِ آزادی کی شاندار تقریب — 14 اگست 🇵🇰Govt. Graduate College for Women Jauharabad میں یومِ آزادی پاکستان کی پروقار ت...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی شاندار تقریب — 14 اگست 🇵🇰
Govt. Graduate College for Women Jauharabad میں یومِ آزادی پاکستان کی پروقار تقریب کے موقع پر ہمیں معزز
Chief Guest, DDC Khushab, Dr. Irum Iqbal کی شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہم ان کی قیمتی تشریف آوری، حوصلہ افزائی اور طالبات و کالج انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہنے پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں.

تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا، جس کے بعد ایک خوبصورت اور جذبۂ حب الوطنی سے بھرپور پروگرام پیش کیا گیا۔

تقریب میں طالبات نے ملی نغموں، تقاریر، ٹیبلو اور مختلف پرفارمنسز کے ذریعے پاکستان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔ 🇵🇰✨

جشنِ آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے ایک پُرجوش کیک کٹنگ تقریب بھی منعقد کی گئی، جس میں معزز مہمان، پرنسپل اور کالج کے سٹاف نے شرکت کی۔ سبز ہلالی پرچم کی شان میں کیک کاٹ کر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ 💚🇵🇰

تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات اور Nazri-e-Pakistan Society کے اراکین میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں، جبکہ Nazri-e-Pakistan Society کی انچارج Sumbal Afzal کی انتھک محنت، خلوص، کاوشوں اور dedication کو بھی خصوصی طور پر سراہا گیا۔ 🌟

تقریب کی کامیابی میں Principal Dr. Fouzia Batool کی رہنمائی، سرپرستی اور حوصلہ افزائی نے اہم کردار ادا کیا۔
💚 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 Happy Independence Day — 14th August 🇵🇰
Govt. Graduate College for Women Jauharabad

13/08/2026
تعلیمی اشتراک کی نئی شروعات🇵🇰🤝🇧🇷 کوہسار یونیورسٹی مری اور برازیل کی یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو کے درمیان نئے تعلیمی اشتراک ک...
13/08/2026

تعلیمی اشتراک کی نئی شروعات

🇵🇰🤝🇧🇷 کوہسار یونیورسٹی مری اور برازیل کی یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو کے درمیان نئے تعلیمی اشتراک کا قیام

کوہسار یونیورسٹی مری نے بین الاقوامی تعلیمی روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے University of São Paulo (USP)، Brazil کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی۔

اس معاہدے کے تحت مشترکہ تحقیق، فیکلٹی و طلبہ کے تبادلے، علمی و تحقیقی منصوبوں، مشترکہ کورسز، اشاعتوں اور کانفرنسز کے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ FAPESP کے ذریعے مشترکہ تحقیقی منصوبوں کے امکانات بھی روشن ہوں گے۔

سیاحت و مہمان نوازی، جنگلات، ماحولیاتی علوم، فوڈ سائنس و ٹیکنالوجی اور جدید ٹیکنالوجیز جیسے شعبوں میں تعاون پاکستان اور برازیل کے درمیان علمی، تحقیقی اور ثقافتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک قابلِ تحسین پیش رفت ہے۔

یہ شراکت داری نہ صرف طلبہ اور اساتذہ کے لیے عالمی سطح پر نئے مواقع پیدا کرے گی بلکہ پاکستان کے تعلیمی اداروں کو بین الاقوامی علمی برادری سے جوڑنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔

Address

Jauharabad

Telephone

+92454920060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Graduate College for Women Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share