RebeL_Student_Fedration RSF

RebeL_Student_Fedration     RSF Post Graduate College Jauharabad District Khushab

Admission Open Govt Graduate College Jauharabad
02/08/2023

Admission Open Govt Graduate College Jauharabad

05/10/2022

😂😭

نِصاب کی "الِف" "ب" سے لیکر کر آداب و تہذیب تک، رِشتوں کی قدر سے احساسِ اِنسانی تک، نِجی معاملات سے پیشہ وارانہ اُمور تک...
05/10/2022

نِصاب کی "الِف" "ب" سے لیکر کر آداب و تہذیب تک، رِشتوں کی قدر سے احساسِ اِنسانی تک، نِجی معاملات سے پیشہ وارانہ اُمور تک، صَبر و برداشت سے قناعت و شُکر تک، اِنفرادیت سے لیکر فِکرِ کارہائے نِظامِ مُملکت تک، سوچ کے بانکپن سے باغِیانہ مِزاج تک، اور بے مقصد سیاسی نَعروں سے حقیقی اُسلُوبِ اِنقلاب تک، مَٹی کے فانی وُجُود تلے دبی سوچ اور فِکر کو رُتبۂ اَشرَفُ المَخلُوقات سے رُوشناس کروانے والے ہر *مُعَلِّم* کو عقیدتوں بَھرا سلام۔

Teacher's Day 5 October 🌺💕
05/10/2022

Teacher's Day 5 October 🌺💕

Prof Musarat Abbas shb ❤️
24/08/2022

Prof Musarat Abbas shb ❤️

پیارے بھائی عمردراز بلوچ کرنٹ لگنے سے جاں بحق اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
01/06/2022

پیارے بھائی عمردراز بلوچ کرنٹ لگنے سے جاں بحق اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

😍
25/04/2022

😍

6 feb 1951   Jauharabad
06/02/2022

6 feb 1951 Jauharabad

پرنسپل پروفیسر احمد اقبال ٹوانہ صاحب (آف ہڈالی)گورنمنٹ کالج جوہرآباد (خوشاب) کلچر ڈے پر خوبصورت انداز میں۔۔پروفیسر صاحب ...
29/01/2022

پرنسپل پروفیسر احمد اقبال ٹوانہ صاحب (آف ہڈالی)
گورنمنٹ کالج جوہرآباد (خوشاب) کلچر ڈے پر خوبصورت انداز میں۔۔
پروفیسر صاحب میری موسٹ فیورٹ شخصیات میں سے ایک ہیں❤
جب سے پرنسپل بنے ہیں کالج کا ماحول ہی تبدیل ہوگیا ہے۔۔
پروفیسر صاحب کی نگرانی میں ادارہ اعلی معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ دے رہا ہے
تمام اساتذہ اور طلبہ و طالبات ان سے بہت خوش ہیں
اللہ پاک انکی عمر دراز کرے
پروفیسر صاحب ہڈالی کا فخر ہیں
انکی قیادت میں ادارے کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت پہلے کمنٹ میں۔۔

Types Of Humans
29/01/2022

Types Of Humans

Address

Jauharabad

Telephone

+923037530013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RebeL_Student_Fedration RSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share