Jauhar Memorial Govt High School Jauharabad Khushab

Jauhar Memorial Govt High School Jauharabad Khushab It Is Totally about Education

2014-2025 Loveable Journey 💜💜
19/12/2025

2014-2025 Loveable Journey 💜💜

Jo jo Students is picture main hn Comment kren
15/01/2025

Jo jo Students is picture main hn Comment kren

Memories... First English Medium Session Passing out... 2k14 10th Class
14/03/2023

Memories... First English Medium Session Passing out... 2k14 10th Class

06/10/2022
یہ تصویر 1940 میں قاہرہ کی ہے،تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مرگئے۔جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑ...
14/11/2021

یہ تصویر 1940 میں قاہرہ کی ہے،
تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مرگئے۔
جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گے اور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں, یہ سب بھی مر گئے۔
یہ سب اب مٹی کے نیچے ہیں ان میں سے ہر کوئی اپنے کام کا انجام بھگت رہا ہے۔
جس نے نماز پڑھی وہ بھوک سے نہیں مرا
اور جس نے نماز نہ پڑھ کر تجارت کی وہ مال لیکر قبر نہیں گیا۔
‏ہاں مگر روز قیامت ان دونوں فریق سے پہلا سوال نماز کا ہی ہوگا۔“

2003
14/11/2021

2003

04/11/2020

لڑکے نے تصویر مانگی آپ نے دے دی.
لڑکے نے نمبر مانگا آپ نے دے دیا.
لڑکے نے ویڈیو کال کا کہا آپ نے کر لی.
لڑکے نے دوپٹہ ہٹانے کا کہا آپ نے ہٹا دیا.
لڑکے نے کچھ دیکھنے کی خواہش کی آپ نے پوری کر دی.
لڑکے نے ملنے کا کہا آپ ماں باپ کو دھوکا دے کر عاشق سے ملنے پہنچ گئیں.
لڑکے نے باغ میں بیٹھ کر آپ کی تعریف کرتے ہوئے آپ کو سرسبز باغ دکھائے آپ نے دیکھ لیے.
پھر جوس کارنر پر جوس پیتے وقت لڑکے نے ہاتھ لگایا، اشارے کئے، مگر کوئی بات نہیں اب جدید دور ہے یہ سب تو چلتا ہی ہے..
پھر لڑکے نے ہوٹل میں کمرہ لینے کی بات کی، آپ نے شرماتے ہوئے انکار کر دیا کہ شادی سے پہلے یہ سب اچھا تو نہیں لگتا نا...
پھر دو تین بار کہنے پر آپ تیار ہو گئیں ہوٹل کے کمرے میں جانے کیلئے.....
آپ دونوں نے مل کر خوب انجوائے کیا.. انڈرسٹینڈنگ کے نام پر دولہا دلہن بن گئے بس بچہ پیدا نہ ہو اس پر دھیان دیا..........
پھر ایک دن جھگڑا ہوا اور سب ختم کیونکہ حرام رشتوں کا انجام کچھ ایسا ہی ہوتا ہے...
لیکن لیکن...
یہاں سراسر مرد غلط ہے، وہ بھیڑیا ہے، وہ مجرم ہے، وہ سب کچھ ہے.
کیونکہ آپ نے تو تصویر نہیں دی تھی وہ زبردستی آپ کے موبائل میں گھس کر تصویر لے گیا تھا.
آپ نے تو اپنا نمبر نہیں دیا وہ لڑکا خود آپ کے موبائل سے نمبر لے گیا تھا...
آپ نے تو ویڈیو کال نہیں کی وہ لڑکا خود آپ کے گھر پہنچ گیا تھا آپ کو لائیو دیکھنے...
جوس کارنر پر بھی وہ آپ کو زبردستی لے گیا تھا گن پوائنٹ پر...
ہوٹل کے کمرے تک بھی وہ آپ کو زبردستی آپ کے گھر سے لے گیا تھا.....
تو مجرم تو صرف لڑکا ہے آپ تو بالکل بھی نہیں...
بچی ہیں آپ کوئی چار سال کی؟
آپ کو سمجھ نہیں آتی؟
یہ کچرے میں پڑی لاشیں دیکھ کر بھی آپ کو عقل نہیں آتی؟
یہ بنا سر کے ملنے والے دھڑ آپ کی عقل پر کوئی چوٹ نہیں دیتے؟
یہ سوشل میڈیا پر آنے دن زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز آپ کو کچھ نہیں بتاتے؟
جوس کارنر پر جانا، اپنی برہنہ تصاویر کسی غیر مرد کو دے دینا...
آپ کو نہیں پتا تھا کہ ایک ہوٹل کے کمرے میں یا چار دیواری میں جسموں کی پیاس بجھائی جاتی ہے، برہنہ ہو کر شرم کے چیتھڑے بکھیرے جاتے ہیں؟
سب پتا تھا آپ کو، سب پتا ہے آپ کو....
ہوٹل کے کمرے میں محبت کے افسانے نہیں لکھے جاتے، وہاں دینی تعلیمات نہیں سیکھی جاتی، وہاں کوئی عبادات کی درس گاہیں نہیں ہیں....
پھر شکوہ کے چار لڑکوں نے گروپ ریپ کر دیا...
آپ ایک ہی لڑکے کے پاس بھی کیوں جا رہی ہیں؟
کیا لگتا ہے وہ آپ کا جو وہ آپ کی عزت کا خیال رکھے جو خود آپ کو اسی مقصد کیلئے لے کر جا رہا ہے؟
اپنی غلطی کو تسلیم کریں اور یہ سوشل میڈیا پر یہ ماڈرن مجرے، آزاد خیالی، انڈرسٹینڈنگ، فیشن، میرا جسم میری مرضی چھوڑ دیں یہ سب...
اپنی حدود میں رہیں گی تو آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا...
اور جب آپ خود بھی تیار ہیں تو اسے ریپ یا زیادتی کا نام مت دیں..
اسے sexual harassment مت کہیں...
اسے understanding کہیں..
اسے sexual lust کہیں..
اسے enjoyment کہیں...
اسے entertainment کہیں..
اسے دو طرفہ need کہیں...
اسے بھی پھر time pass کہیں..
اسے modernism کہیں...
اسے fashion کہیں...
مگر مگر یہ r**e نہیں ہے. ..
خدا راہ اپنے آپ کو اس گندگی سے بچا لیں.
جس کو پوسٹ بری لگے تو معزرت۔

Address

Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jauhar Memorial Govt High School Jauharabad Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share