The East School & College Jehangira

The East School & College Jehangira # To sustain and develop quality education in the light of Islamic value.
# To develop the teachers motivation in terms of nation required.

A Quality education Institute.

Congratulations, Malik Uzair! Alhamdulillah! The The East School & College Jehangira family proudly congratulates Malik ...
21/08/2026

Congratulations, Malik Uzair!

Alhamdulillah!
The The East School & College Jehangira family proudly congratulates Malik Uzair on the successful defense of his MPhil English thesis.

May Allah bless him with continued success and excellence.

A proud moment for us all! ❤️

19/08/2026

نیا تعلیمی سال، نیا جذبہ اور ایک خوبصورت، صاف ستھرا اور پُرسکون تعلیمی ماحول!
دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ میں فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں۔
Pre-Medical | Pre-Engineering | Computer Science

دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ میں سالِ اول کے داخلوں کے لیے والدین اور طلبہ کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔والدین کا بڑھتا ہو...
13/08/2026

دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ میں سالِ اول کے داخلوں کے لیے والدین اور طلبہ کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
والدین کا بڑھتا ہوا اعتماد ہمارے لیے باعثِ افتخار اور مزید بہتر کارکردگی کا عزم ہے۔

13/08/2026

محترم والدین اور عزیز طلبہ!
دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ میں سالِ اول کے داخلے جاری ہیں۔
پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں داخلے کے لیے آج ہی ہمارے ادارے کا وزٹ کریں۔

اپنے روشن مستقبل کے لیے درست انتخاب کریں۔
دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ — آپ کے بہتر مستقبل کی طرف ایک اہم قدم۔

الحمداللہ !!دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ میں فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں۔داخلے کے لیے والدین اور طلبہ کی آمد کا سلسلہ...
11/08/2026

الحمداللہ !!
دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ میں فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں۔
داخلے کے لیے والدین اور طلبہ کی آمد کا سلسلہ جاری، نئے تعلیمی سفر کے آغاز کے لیے طلبہ و والدین کا بھرپور اعتماد۔

08/08/2026

🎓 دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ

فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں!

🔹 پری میڈیکل
🔹 پری انجینئرنگ
🔹 کمپیوٹر سائنس

اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن فارم حاصل کریں۔

دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ
معیاری تعلیم، روشن مستقبل

08/08/2026
07/08/2026

دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ کے لیے یہ انتہائی فخر اور خوشی کا موقع ہے کہ ہمارے ہونہار طلبہ نے SSC BISE Mardan Result 2026 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ہم اپنے قابلِ فخر طلبہ، ان کے والدین اور اپنے محنتی و مخلص اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا ثمر ہے

الحمدللہ! دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ نے SSC BISE Mardan Result 2026 میں ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ...
07/08/2026

الحمدللہ!
دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ نے SSC BISE Mardan Result 2026 میں ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی تعلیمی برتری ثابت کر دی۔ یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کے بھرپور اعتماد کا ثمر ہے۔
سالِ اول (F.Sc.) میں داخلے جاری ہیں۔
🔹 پری میڈیکل
🔹 پری انجینئرنگ
🔹 کمپیوٹر سائنس
اپنے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھنے کے لیے آج ہی دی ایسٹ سکول اینڈ کالج جہانگیرہ کا انتخاب کریں۔

Address

Swabi Road
Jehangirai

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92923510760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The East School & College Jehangira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The East School & College Jehangira:

Shortcuts

Share