Student university of jhang

Student university of jhang I am student of university of jhang

06/10/2025
31/07/2025

*پنجاب میں تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری*

پنجاب میں تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15 اگست سے کھلیں گے،پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں کیلئے اوقات کار کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ہوگی جبکہ جمعے کے روز صبح 11:30 بجے تعلیمی ادارے بند ہونگے۔
ڈبل شفٹ والے سکول پیر سے جمعرات صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک کھلیں گے،جمعہ کے روز صبح کی شفٹ صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہوگی۔

شام کی شفٹ پیر سے جمعرات دوپہر 2:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک اورجمعہ دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک تعلیمی سرگرمیاں ہونگی۔

28/07/2025

جب اللّٰہ کی مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی ہلنے کی طاقت نہیں رکھتاتو کسی کی کیا مجال کہ آپ کے معاملات خراب کر سکے....!!بس ہمت اورحوصلہ برقرار رکھیں اور اپنے اللّٰہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط رکھیں🤗 ۔

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student university of jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Student university of jhang:

Share