26/04/2026
🏆 Maria Jabeen Secures 1st Position | Leaders Assessment Test 2026
الحمدللہ! 🌟
ایک اور قابلِ فخر کامیابی ✨
ماریا جبین (D/O محمد علی) منڈی شاہ جیونہ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ ہیں، جنہوں نے Leaders Assessment Test 2026 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی 🏆
📊 یہ MCQs بیسڈ ٹیسٹ تھا جس میں 100 میں سے 75 مارکس حاصل کیے — جو کہ ایک بہترین اور قابلِ تعریف رزلٹ ہے 👏
💐 ہم دل کی گہرائیوں سے ماریا جبین، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور علم کے میدان میں بلند مقام عطا فرمائے 🤲
📢 کمنٹ میں ضرور مبارکباد دیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️
📲 مزید ایسی کامیابیوں کے لیے ہمارا پیج فالو کریں!