Unique Academy of science and Arts Ahmad Pur Sial

Unique Academy of science and Arts Ahmad Pur Sial This page is made for students help to achieve their Goals of life

پنجاب کی بیٹیاں علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے🥺کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئےباقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑانسان ...
15/10/2024

پنجاب کی بیٹیاں
علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے🥺
کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے

باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے😶

*بریکنگ نیوز* پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کل بروز سوموار سے کھل رہے ہیں.Get Ready For Schools
08/01/2023

*بریکنگ نیوز*
پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کل بروز سوموار سے کھل رہے ہیں.

Get Ready For Schools

22/09/2020
Result matric examination 2020Tehsil. Ahmad pur Sial
20/09/2020

Result matric examination 2020
Tehsil. Ahmad pur Sial

19/03/2020

اسلام علیکم !
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ BRAINS اکیڈمی آف سائنس کرونا کے خطرے کی وجہ سے بند ہے جونہی حالات بہتر ہونگے تو سب والدین کو انفارم کردیا جائے گا. شکریہ تمام بچے اپنے شیڈول کے مطابق ٹیسٹ کی تیاری جاری رکھیں جوہی حالات بہتر ہوتے ہیں آپ سب کو اکیڈمی دوبارہ بلا لیا جائے گا
Regards: Brains Academy of Science Ahmad Pur Sial

08/03/2020

برینز اکیڈمی آف سائنس کینال روڈ پل نجف چوک احمد پور سیال۔ ایف ایس سی پارٹ ون 2020 کلاسز کا باقاعدہ آغاز 11 مارچ 2020 سے ہو رہا ہے گذشتہ سالوں کا شاندار رزلٹ ہماری پہچان ہے آئے اور کامیابی کے سفر میں ہمارا حصہ بنئے
نہم کلاس میں 480 اور زیادہ مارکس والے بچوں کے لئے فری ایڈمیشن۔
گزشتہ آٹھ سال سے پری میڈیکل اور پری انجینرنگ میں تحصیل بھر میں شاندار نتائج۔
بروقت سلیبس کی تکمیل
بہترین ٹیسٹ سسٹم اور رپورٹنگ
برائے رابطہ . 03336119032,03016119032

27/02/2020

10th Physics 2020
باب10:
سمپل ہارمونک موشن کی تعریف اس کی شرائط اور خصوصیات ، سادہ پینڈولم کا فارمولہ، ڈیمپڈ اوسی لیشنز، مکینکل اور الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں فرق، ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈینل ویوز میں فرق، تعریفیں: (1) سپیڈ (2) فریکوینسی (3) ویو لینگتھ (4) ٹائم پیریڈ (5) ایمپلی ٹیوڈ (6) کریسٹ (7) ٹرف (8) ویو فرنٹ (9) کمپریشن (10) رئیر فیکشن (11)رفلیکشن ، فریکشن اور ڈفریکشن
تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1
تفصیلی سوالات: ویوز کی اقسام کی وضاحت، سپیڈ فریکوئنسی اور ویو لینگتھ کے درمیان تعلق کی مساوات
اہم نمیریکلز: 10-1
باب 11:
ساؤنڈکی تعریف اس کی شرائط اور خصوصیات ، شور او ر موسیقی میں فرق، الٹرا ساؤنڈ کے استعمالات، رفلیکشن اور رفریکشن میں فرق
تعریفیں: (1) پچ (2) لاؤڈنیس (3) کوالٹی (4) انٹینسٹی (5) انٹینسٹی لیول(6) ایمپلی ٹیوڈ(7) فریکوئنسی (8) الٹرا ساؤنڈ (9) قابل سماعت فریکوئنسی کی حد (10) ایکو
تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1
تفصیلی سوالات: الٹرا ساؤنڈ کی خصوصیات ، ساؤنڈ کی خصوصیات
اہم نمیریکلز: 9، 6، 4، 2
باب 12:
ٹوٹل انٹرنل رفلیکشنکی تعریف اس کی شرائط ، قریب نظری اور بعید نظرے کے نقائص کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے؟، لینز کی پاور اور اس کا یونٹ الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں تعریفیں: (1) اینگل آف اینسڈینس (2) اینگل آف رفلیکشن (3) ریزالونگ پاور (4) میگنی فائینگ پاور (5) رفریکٹو انڈیکس(6) نارمل(7) کریٹیکل اینگل (8) آپٹیکل سینٹر (9) فوکل لینگتھ (10) رئیل اور ورچوئل امیج (11) ٹیلی سکوپ
تصوراتی سوالات: 8، 7،5، 4، 2، 1
تفصیلی سوالات: انسانی آنکھ میں امیج کی بناوٹ ڈایا گرام کے زریعے، کمپاؤنڈ مائیکرو سکوپ پر نوٹ، ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی وضاحت
اہم نمیریکلز: 12، 10، 9، 8، 5، 4، 2، 1
باب 13:
الیکٹرک فیلڈ لائینز کی خصوصیات ، الیکٹرو سٹیٹک کے دو استعمالات ، کپیسٹر کے دو استعمالات، گولڈ لیف الیکٹرو سکوپ کا استعمال ، سٹیٹک الیکٹریسٹی کے خطرات
تعریفیں: (1) الیکٹرو سٹیٹک (2) الیکٹرک فیلڈ (3) الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی (4) وولٹ (5) کیپیسٹر(6) کپیسٹنس (7) کولمب کا قانون (8) ویری ایبل کپیسٹر (9) الیکٹرو سٹیٹ انڈکشن (10فیراڈ (11) ڈائی الیکٹرک
تصوراتی سوالات: 7، 6، 3، 1
تفصیلی سوالات: کولمب کا قانون، سٹیٹک الیکٹریسٹی کے خطرات ، کپیسٹرز کو جوڑنے کے طریقے
اہم نمیریکلز: 10، 8، 7، 6، 5، 2، 1
باب 14:
گھریلو الیکٹریسٹی کے خطرات، الیکٹریسٹی سے بچاؤ کی تین حفاظتی تدابیر ، اوہمک اور نان اوہمک کنڈکٹرز، مکینکل اور الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں فرق، ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈینل ویوز میں فرق، تعریفیں: (1) الیکٹرک کرنٹ (2) کنوینشنل کرنٹ (3) ا وہم کا قانون (4) رزسٹنس (5) کنڈکٹر اور انسولیٹر (6) ڈائریکٹ اور آلٹر نیٹنگ کرنٹ(7) وولٹ میٹر (8) ارتھ وائر(9) کلو واٹ آور(10) الیکٹرو موٹو فورس (11) الیکٹرک پاور (12) فیوز اور سرکٹ بریکر
تصوراتی سوالات: 7-1
تفصیلی سوالات: اوہم کا قانون، رزسٹینس پر اثر انداز ہونے والے عوامل، جول کا قانون
اہم نمیریکلز: 7، 4، 3، 1
باب 15:
میگنیٹک فورس کو بڑھانے کے دو طریقے، ڈی سی موٹر اور جنریٹر میں فرق
تعریفیں: (1) میوچل انڈکشن (2) سیلف انڈکشن(3) ای ایم ایف (4) سٹیپ اپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارم(5) دائیں ہاتھ کا اصول(6) ری لے(7) لینز کا قانون
تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 6
باب 16:
ریڈی ایشن کے چار خطرات، قیام پذیر اور غیر قیام پذیر نیوکلیائی میں فرق،
تعریفیں: (1) تھرمیونک ایمشن (2) انالاگ اور ڈیجیٹل مقداریں (3) اینالگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس(4) ٹروتھ ٹیبل (5) تمام گیٹس کی تعریفیں (6) کیتھوڈ رے اوسیلو سکوپ
تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1
تفصیلی سوالات: ریڈیو آئسو ٹوپس کے استعمالات، نیوکلیئر فیوژن کی وضاحت
باب 17:
تمام مشقی سوالات
باب 18:
تمام مشقی سوالات + نمیریکل نمبر 1۔6 اور لاسٹ۔

MashaAllah  Brains academy of science ki tamam brain family bilkhasos Director or Administration es kamyab,khobsorat or ...
17/02/2020

MashaAllah Brains academy of science ki tamam brain family bilkhasos Director or Administration es kamyab,khobsorat or yadgar ceremony k ineqad par mubarak bad k mustahiq hn.Allah pak dhairon tarqiyan or kamyabiyan dy Ameen sum Ameen.

Address

Ahmad Pur Sial
Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique Academy of science and Arts Ahmad Pur Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Unique Academy of science and Arts Ahmad Pur Sial:

Share