جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا

Call Directions Contact the university

جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا Admission Open
(DAE). Electrical. . . Mechanical.. . Civil ... Chemical Technology

27/09/2026

مکمل حدیث
إِنَّ اللّٰهَ جَمِيلٌ يُحِبُّ الْجَمَالَ
ترجمہ:
بے شک اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے۔

26/09/2026
🏆 اعزازِ کارکردگی — صحافتی خدمات کا شاندار اعتراف 🏆پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیرِ اہتمام منعقدہ شاندار گر...
29/08/2026

🏆 اعزازِ کارکردگی — صحافتی خدمات کا شاندار اعتراف 🏆
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیرِ اہتمام منعقدہ شاندار گرینڈ کنونشن میں چوہدری عتیق الرحمن جٹ، نمائندہ ایکسپریس نیوز و ممبر PFUJ کبیر والا چیپٹر کو بہترین کارکردگی، خلوصِ نیت اور گرینڈ کنونشن کے شاندار انتظامات میں نمایاں خدمات انجام دینے پر مرکزی صدر PFUJ رانا محمد عظیم صاحب کی جانب سے خصوصی Appreciation Shield سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز محض ایک شیلڈ نہیں بلکہ چوہدری عتیق الرحمن جٹ کی محنت، لگن، خلوص، بہترین انتظامی صلاحیتوں اور صحافتی برادری کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کا اعتراف ہے۔ ان کی پیشہ ورانہ وابستگی اور صحافی برادری کے لیے مثبت کردار یقیناً قابلِ تحسین اور قابلِ فخر ہے۔
اس پروقار موقع پر مرکزی صدر چوہدری اشفاق جٹ PFUJ، طارق شہزاد بندیشہ صاحب اور ضلعی جنرل سیکرٹری PFUJ رانا ریاست علی خان صاحب سمیت دیگر معزز صحافتی شخصیات بھی موجود تھیں۔
🌹 اپنے پیارے بھائی چوہدری عتیق الرحمن جٹ کو اس شاندار اعزاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 🌹
اللہ تعالیٰ میرے بھائی کی محنتوں کو شرفِ قبولیت بخشے، انہیں مزید عزت، کامیابی، ترقی اور نیک نامی عطا فرمائے، صحافتی میدان میں انہیں نئی بلندیوں سے نوازے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

21/08/2026
جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا کی جانب سے اہلیانِ پاکستان کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ہم دعا گو ہیں کہ نیا سال ہمارے وط...
01/01/2026

جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا کی جانب سے اہلیانِ پاکستان کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
ہم دعا گو ہیں کہ نیا سال ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کے لیے امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ اس سال کو علم، ہنر، کامیابی اور روشن مستقبل کا سال بنائے اور ہماری نوجوان نسل کو تعلیم و ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آئیے! نئے سال میں عزم کریں کہ مثبت سوچ، محنت اور دیانت داری کے ساتھ ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔
جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا ہمیشہ کی طرح تعلیم، ہنر اور کردار سازی کے ذریعے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

نیا سال مبارک ہو — پاکستان پائندہ باد!

Address

Bashir Colony Opposite Jameel Colony Near Government High School Dar-ul Uloom Cannal Road Kabirwala
Kabirwala

Telephone

+923006878277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا:

Shortcuts

Share