Department of Education UPR kahutta campus

Department of Education UPR kahutta campus the pages provide information of All acedmic and extra curriculum activity of kahutta campus

war israil&iran
16/04/2026

war israil&iran

یونیورسٹی آف کہوٹہ — ایک خواب کی تعبیریونیورسٹی آف کہوٹہ کے قیام پر وہ تمام شخصیات جنہوں نے اس خواب کو حقیقت میں بدلنے ک...
05/08/2025

یونیورسٹی آف کہوٹہ — ایک خواب کی تعبیر

یونیورسٹی آف کہوٹہ کے قیام پر وہ تمام شخصیات جنہوں نے اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے انتھک محنت کی، یقیناً لائقِ صد تحسین ہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جناب فیصل ممتاز راٹھور صاحب، خواجہ مختار صاحب (چیئرمین HEC)، اور بالخصوص حویلی کے تمام باشعور لوگ اور اس کیمپس کی بنیاد رکھنے والی عظیم شخصیت، مرحوم جناب چوہدری محمد عزیز صاحب کو، جن کی بصیرت، دیانت اور عزمِ راسخ نے آج اس علمی مرکز کی بنیاد رکھی۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپ سب کو اسکا اجر عطا فرماۂے

Admissions Fall 2025.
31/07/2025

Admissions Fall 2025.

30/04/2025
30/09/2024

Alhamdulillah Today was the first day of the Sports Week at the University of Poonch, Kahuta Campus. The Department of Education put in a tremendous effort in the tug-of-war competition and won the final. Congratulations to all the young participants.

15/08/2024

زندگی بہت عارضی ہے ۔ ظلم اور ناانصافی کرنے والوں کا محاسبہ کرنا سیکھیں ۔
عزت انہی کی کریں جو اس لائق ہوں فرعونیت کی ہر دو صورت نفی کریں تاکہ معاشرتی اقدار میں نکھار آئے ۔

Fall 2024 admission open in UPR kahuta campus Those students who have passionate in education have great opportunity, as...
31/07/2024

Fall 2024 admission open in UPR kahuta campus
Those students who have passionate in education have great opportunity, as upr kahuta campus is offering evening program in the campuses۔

23/07/2024

```Circular```
It is hereby circulated for the information of all concerned that service of students' buses and campus transport facility will remain suspended on Wednesday, 24 July 2024; due strike announced by the Cellular Network Movement District Haveli.

Sd/-
*Assistant Registrar* Kahuta-Haveli Campus

~Cc for necessary action:~ 1. ADSA Campus,Kahuta -Haveli Campus 2. Incharge Transport Kahuta-Haveli Campus 3. Supervisor Transport, Kahuta-Haveli Campus 4. Supervisor Security, Kahuta-Haveli Campus

~C.c. for information,please:~ 1. The Registrar 2. Master file

01/05/2024

جس کے نام پر چھٹی ہو گی خود وہ کام پر جائے گا 😥
آج میرے وطن میں مزدور کا دن یوں منایا جائے گا!!

Get Registered Yourself (only for Kahuta-Haveli Campus,University Of Poonch Students and faculty)
29/04/2024

Get Registered Yourself (only for Kahuta-Haveli Campus,University Of Poonch Students and faculty)

26/04/2024

آخر تک ضرور پڑھیں For beloved students.
یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے تمام طلباء و طالبات کی خدمت میں چند گذارشات :
یونیورسٹی میں کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا۔
یہاں کوئی ٹیچر مرغی کھا کر پاس کرنے والا نہیں ہوتا۔
یہاں ہر لڑکے کو ہر بھولی اور خوبصورت لڑکی سے عشق ہو جاتا ہے جو چند مہینوں بعد وبال جان بن جاتا ہے آخر میں دونوں کے پاس پچھتاوے کا علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔
یہاں کچھ لڑکیاں جانوں مانوں کہ کر لڑکوں کو لوٹ لیتی ہیں تو کچھ لڑکے زمین و آسمان کو ساتھ ملا کر ایسے دعوے وعدے کرتے ہیں کہ سن کر عقل دنگ رہ جائے پھر لڑکیاں رات کے پچھلے پہر ان کے رنج و غم میں خوب روتی ہیں ۔
سی آر اور جی آر بننے کی فائدے ہوتے ہیں کہ آپ ٹیچر کے شناسا ہو جاتے ہیں پھر نمبروں میں بھی کہیں نا کہیں فائدہ مل جاتا ہے اگر آپ ایک خود پسند اور سخت مزاج والے ہیں تو اس بغیر تنخواہ والی نوکری سے دور رہیں۔
پلک جھپکتے سمسٹر ختم ہو جاتا ہے جتنا جلدی ہو سکے خود کو ماحول میں ایڈجسٹ کر کے مقصد کو حاصل کیا جائے۔
اب یونیورسٹی میں کتابیں بہت ہی کم پڑھائی جاتی ہیں پانچ سات اسباق ایک سمسٹر میں بمشکل کوور ہو پاتے ہیں جو ٹیچرز خود پی ڈی ایف فارم میں دے دیتے ہیں۔
ریگنگ نام کی چیز اب کہیں نہیں پائی جاتی ہاں اگر کہیں سینیئرز کے گروپ سے پالا پڑ جائے تو بجائے چھپنے کے ان کا سامنا کیا جائے اور جو کچھ آپ کو کرنے کو کہیں جیسا کہ پھونک مار کر بلب بجھانے اور بھی کئی کام مناسب لگے تو ٹھیک ورنہ سیدھا سیدھا جواب دے کے جان چھڑوا لیں.
یہاں آ کر سب سے بڑا کام شخصیت اور رویے میں موجود اونچ نیچ کو درست کرنا ہوتا ہے ، پڑھائی تو وہ تھی جو آپ بارہ سال کر کے آئے ہیں یہاں صرف آپ کو سیکھنا ہے ۔
جتنا ہو سکے خود کو شرم اور لوگوں کے خوف سے باہر نکال کر ایک اظہار کرنے والا شخص بنائیں اگر اس مقام پر بھی ہچکچاتے رہے تو پھر آپ تو رہے ہر کام سے۔
*یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں ہوتا
*آپ کے کامیاب و ناکام ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا
# مدعا صرف اتنا ہے کہ کو خودی کو تلاش کرو اور اس میں پنہا راز افشاں کرو باقی سب مایہ ہے ۔
اپنے مقصد ہر لمحہ اول رکھو دنیا داری ، اور زمانے کے چونچلوں سے خود کو دور رکھو ۔

آخر میں اسلم کولسری کا مشہور زمانہ شعر عرض ہے۔

شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے
کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا
Best wishes ❤️

Address

Kahutta Haveli
Kahuta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Education UPR kahutta campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Department of Education UPR kahutta campus:

Share