Govt. Degree College Kahuta

Govt. Degree College Kahuta ASSALAM O ALAIKUM ! Welcome to Everyone, who visit this page or like it. It's totally about (Reference) Govt. Degree College Kahuta, Distt. Rawalpindi.

گورنمنٹ ڈگری کالج کہوٹہ 1964ء میں انٹرمیڈیٹ کالج کی حیثیت سے قائم ہوا۔ بارہ سال کے طویل عرصے تک کالج ہذا گورنمنٹ ہائی سکول کہوٹہ کی عمارت میں چلتا رہا اور 1976ء میں موجودہ عمارت میں منتقل ہوا جو بین الاقوامی اہمیت کے حامل کہوٹہ شہر کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ خوبصورت وادی تین اطراف سے سر سبز پہاڑیوں میں گھری ہوئی ہے۔ آغاز سے لیکر اب تک ادارے سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات اندرون اور بیرون ملک مختل

ف میدانوں میں ملک و قوم کی ترقی و خوشخالی کے لیے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

10 جنوری 1996ء سے گورنمنٹ پنجاب کے نوٹیفیکیشن (پنجاب ایجوکیشن ٹرینیگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس 1960ء) گورنمنٹ ڈگری کالج کہوٹہ کو مالی و انتظامی سطح پر خود مختاری دے دی گئی۔ اور اسے ایک بورڈ آف گورنر کے زیر انتظام کر دیا گیا جس کے موجودہ چیئرمین جناب کریم احمد (ہلال امتیاز) ہیں۔ جو کے کے آر ایل کہوٹہ کے سربراہ بھی ہیں۔ جناب چیئرمین اور بورڈ آف گورنر کے تمام ممبران، پرنسپل اور اساتذہ کا یہ عزم ہے کہ کالج ہذا کو ایک ماڈل بنایا جائے تاکہ جدید دور کے تقاضوں کو پورا کیا جا سکے۔

Address

Govt Degree College Kahuta
Kahuta
47330

Opening Hours

18:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Degree College Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share