UPR . Haveli Campus

UPR . Haveli Campus University of Poonch Rawalakot (Official)
Empowering Minds Through Quality Education
Est. 2012

16/08/2025

یونیورسٹی آف پونچھ حویلی کیمپس میں یوم آزادیِ پاکستان ۱۴ اگست کے دن منائی جانی والی تقریب کے چند مناظر

06/08/2025

---

🌟 الحمدللہ! ضلع حویلی کہوٹہ کے لیے یونیورسٹی کی منظوری 🎓📚 🌟

ضلع حویلی کہوٹہ کے نوجوانوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کا دروازہ کھل گیا ہے۔
یونیورسٹی کی منظوری ایک خواب کی تعبیر ہے جو ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم ہے۔

👏 یہ کامیابی ہم سب کی ہے!
شکریہ اُن تمام شخصیات کا جنہوں نے اس خواب کو حقیقت بنانے میں کردار ادا کیا۔

📍 اب حویلی کہوٹہ کے طالبعلموں کو دور دراز جانے کی ضرورت نہیں — تعلیم اُن کے اپنے علاقے میں، اُن کے اپنے دروازے پر!

🤲 دعا ہے یہ منصوبہ جلد مکمل ہو اور ہزاروں طلبہ اس سے فائدہ حاصل کریں۔

Admission Open in UPR Haveli Campus
31/07/2025

Admission Open in UPR Haveli Campus

28/07/2025

-campus

University of Poonch Rawalakot  Haveli Campus
28/07/2025

University of Poonch Rawalakot Haveli Campus

Address

Azad Jammu & Kashmir District Haveli
Kahuta
12530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UPR . Haveli Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share