Kalam students society

Kalam students society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kalam students society, College & University, Main Road Kalam Valley Swat, Kalam.

گاوری  سٹوڈنٹس سوسائٹی  یونیورسٹی آف سوات حالیہ انٹرمیڈیٹ ایگیزیم میں تمام کامیاب ہونےوالے  طلبہ وطلبات کو مبارکباد پیش ...
30/08/2025

گاوری سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف سوات حالیہ انٹرمیڈیٹ ایگیزیم میں تمام کامیاب ہونےوالے طلبہ وطلبات کو مبارکباد پیش کرتی ہے
یونیورسٹی آف سوات میں جن طلباء نے بی ایس کےلئے اپلائی کرنا چاھتے ہے ان میں سے کسی بھی طالبعلم کو کوئی مسلۂ ہو۔ تو وہ ہماری ٹیم کیساتھ ہر وقت رابطہ کرسکتے ہیں انشاءاللہ ہم ان کے رہنمائی کےلئے ہمہ وقت حاضر
رہینگے ۔
داخلہ
فارم 3 ستمبر سے یونیورسٹی اف سوات کی افیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا
( Uos)جی ایس ایس

Contact :
Liaqat Salman 03149964312
Mukhtar Ahmad Khaan 03157697946


سوات کی وادیٔ کالام میں گاؤری اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے زیرِ اہتمام موسمیاتی تبدیلی اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک روز...
22/08/2025

سوات کی وادیٔ کالام میں گاؤری اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے زیرِ اہتمام موسمیاتی تبدیلی اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک روزہ سیمنار منعقد ہوا، جس میں سوات کوہستان کے ماہرین نے خطاب کیا۔ شرکاء نے شجرکاری، قدرتی جنگلات کے تحفظ اور سوات کی خوبصورتی کو
برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ اقدامات کا عزم کیا۔

صدر صاحب جناب لیاقت علی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور سیمینار کا مقصد بیان کیا ۔
جناب زبیر تور والی صاحب نے سامعین کو سوات کی کے موسمیاتی تبدیلی سے آگاہ کیا,کلائمیٹ تھریٹس سے تفصیلی بات کی اور مشران کو تجویز دی کے وہ جلد اس اہم مسلے پر ایک اہم اجلاس بلائے ۔
جناب زمان ساگر صاحب نے قدرتی آفات پر تفصیلی بات کی اور اس کی روک تھام کے بارے میں اگاہ کیا ۔
جناب پروفیسر عبد الرب صاحب نے فارسٹ پر بات کی اور
انسانی ہرکات سے فارسٹ پر ہونے والے خطرات سے آگاہ کیا۔
کالام کے مشران نے اس مسلے کو سنجیدہ لیتے ہوۓاس پر مزید کام کرنے اور اس کی روک تھام کے لئے ہر طرح کی کوشش کرنے کا عزم کیا ۔

19/08/2025
کالام کے نوجوان کم عمر صحافی ملک فضل حق نے چار سالہ بی ایس میڈیا اینڈ ماس کمیونیکیشن سٹڈیز کی ڈگری مکمل کر لی ۔ملک فضل ح...
27/06/2025

کالام کے نوجوان کم عمر صحافی ملک فضل حق نے چار سالہ بی ایس میڈیا اینڈ ماس کمیونیکیشن سٹڈیز کی ڈگری مکمل کر لی ۔ملک فضل حق کی یہ کامیابی نہ صرف وادی کلام کے لیے میں بحث فخر ہے بلکہ نوجوان کل کے لیے ایک زندہ مثال ہے ملک فضل حق نے بی ایس ڈگری مکمل کرنے کے تمام کامیابی نیا اساتذہ کرام کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا۔

07/06/2025

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
گاوری سٹوڈنٹس سوسائٹی کی طرف تمام اہل اسلام عیدالاضحٰی مبارک ہو
اللّه پاک آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے، آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، اور آپ کے دل کو سکون عطا فرمائے۔ اس مقدس دن پر، دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں خیر و برکت ہو اور آپ کے تمام خواب پورے ہوں۔ آمین۔

World Environment Day 🌸  No Pollution is the Only Solution .
05/06/2025

World Environment Day 🌸

No Pollution is the Only Solution .


Traditional Kalam in Pictures🌸❤️Photo credits : Fritz Berger (1982)This photos is taken from the book of Fritz Berger ,W...
29/05/2025

Traditional Kalam in Pictures🌸❤️
Photo credits : Fritz Berger (1982)

This photos is taken from the book of Fritz Berger ,Which is written about Kalam .

Anyone have interest in reading this book,
Contact :
03157697946.

Book also Available in the PDF Form.

یوم تکبیر کے موقع پر  ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں واک  ..انہیں شخصیات کی بدولت آج پاکستان کسی بھی دشمن کو بھرپور جواب...
28/05/2025

یوم تکبیر کے موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں واک ..
انہیں شخصیات کی بدولت آج پاکستان کسی بھی دشمن کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ..

یومِ تکبیر – 28 مئی 1998یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے جو ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن پاکستان ن...
28/05/2025

یومِ تکبیر – 28 مئی 1998

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے جو ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن پاکستان نے کامیابی سے ایٹمی دھماکے کیے اور دنیا کی ساتویں اور مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن گیا۔

پس منظر:

11 اور 13 مئی 1998 کو بھارت نے پوکھران میں پانچ ایٹمی تجربات کیے۔

اس کے ردعمل میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی کے مقام رَس کوہ پہاڑوں میں پانچ ایٹمی دھماکے کیے۔

ان تجربات کی قیادت معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور دیگر محب وطن سائنسدانوں نے کی۔

اہم نکات:

وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں یہ دھماکے کیے گئے۔

پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کا اعلان تھا۔

یہ دن پاکستان کی قومی خودداری، حوصلے، عزم اور قربانی کی علامت ہے۔

آج گاؤری سٹوڈنٹس سوسائٹی (جامعہ سوات )کی جانب سے مشاورتی میٹنگ بلائی گئی جس میں نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور ک...
27/05/2025

آج گاؤری سٹوڈنٹس سوسائٹی (جامعہ سوات )کی جانب سے مشاورتی میٹنگ بلائی گئی جس میں نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور کئی اہم باتوں پر مشاورت کی گئی جن میں
1۔ کالام کی ثقافت ،(کسی بھی علاقے کی بنیادی چیز اس علاقے کی زبان،ثقافت ہوتی ہے اس لئے پہلے ہمیں خود اس بارے میں مکمل آگاہی ہونی چاہیے اور پھر اسے پروموٹ کرنے کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔)
2۔تعلیم کا فروغ(علاقے کی ترقی کے لئے تعلیم بنیادی جز ہے اس لئے لوگوں کو اس بارے میں آگاہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے )
3۔ ٹوررزم (سیاحت ) کالام بلکے پورے تحصیل بحرین کی 80% آبادی کا انحصار سیاحت پر ہے (اس بارے میں لوکل کمیونیٹی کا کردار بہت ضروری ہے )
4۔کالام کی موسمیاتی تبدیلی ۔ وغیرہ کو زیرغور لایا گیا ۔
اور سب کی مشاورت کے باد یہ فیصلہ کیا گیا کہ انشاءﷲ بہت جلد اس بارے میں گاؤری سٹوڈنٹس سوسائٹی (جامعہ سوات )کی جانب سے ایک گرینڈ سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا ۔
شکریہ ❤️

25/04/2025

سوات یونیورسٹی کے بارے میں ایک مکمل معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجئیے
Report ILyas Jaan

Address

Main Road Kalam Valley Swat
Kalam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam students society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share