Hizb.ur.rehman science college & university

Hizb.ur.rehman science college & university Educational and islamic page✨💜

04/02/2024

MPA syed Ali baba pp124

04/02/2024

MPA Syed Ali Baba PP 124

21/01/2024
Sohna Murshid ✨💜
31/08/2023

Sohna Murshid ✨💜

28/08/2023

حزب الرحمٰن اسلامک سائنس کالج اینڈ یونیورسٹی کیمپس
ا میں ،ایف ایس سی(پری میڈیکل) ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) ،آئی سی ایس،ایف اے آئی ٹی ،ایف اے اور آئی کام میں داخلے جاری ہیں ۔
حزب الرحمٰن اسلامک سائنس کالج اینڈ یونیورسٹی کیمپس تعلیم و تربیت کی ایک عظیم الشان درسگاہ ہے جو کہ گزشتہ 27 سالوں سے اہل پاکستان کو علوم اسلامیہ کے ساتھ ساتھ عصری علوم سے بھی روشناس کروا رہی ہے۔ کمالیہ شہر سے 7 کلومیٹر کی مسافت پر صاف ستھری فضا ،چاروں طرف سے سر سبز باغات ،اور کھیتوں سے گھری دریا کے کنارے موضع قادر بخش شریف میں واقع حزب الرحمٰن اسلامک سائنس کالج کمالیہ اور اس کے ملحقہ شہروں میں اپنی نوعیت کا واحد ادارہ ہے جہاں پر ایک مکمل اسلامی ماحول میں طلباء و طالبات کے لیے الگ الگ کیمپسز بنائے گئے ہیں۔ طالبات کے لیے الگ کیمپس اور
با پردہ ماحول میں خواتین ٹیچرز کی ماہر ٹیم تعینات کی گئی ہے اور طلباء کے لئے الگ سے ایم فل اور پی ایچ ڈی کوالیفائڈ ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی ایک بڑی ٹیم تعینات کی گئی ہے ۔
کمالیہ اور گردو نواح کے دیہاتوں سے کالج میں داخلہ لینے والی طالبات کے لیے فری ٹرانسپورٹ کا بندوست کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ دور دراز کے شہروں سے آنے والے طلباء کے لئے وسیع وعریض ہاسٹل قائم کیا گیا ہے ۔
ہاسٹل کی سہولت بلا تفریق تمام طلباء کے لئے فری ہے اور کسی قسم کرایہ یا بل وصول نہیں کیا جاتا۔ادارہ ہذا کے تمام تر شعبہ جات میں تعلیم بالکل مفت ہے ۔
علوم اسلامیہ کے طلبا( جس میں درس نظامی اور ادارہ تحفظ القرآن شامل ہیں ) تین وقت کا کھانا ،اور علاج معالجہ کی سہولت بھی بالکل مفت ہے ۔
ادارہ حزب الرحمٰن اسلامک سائنس کالج( انٹرمیڈیٹ کلاسز) اینڈ یونیورسٹی کیمپس( ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام اور بی ایس چار سالہ پروگرام) میں داخلہ لینے والے بلا تفریق تمام طلباء کے لیے بھی فری ہاسٹل اور مفت تعلیم کی سہولت موجود ہے تاہم کالج اور یونیورسٹی کیمپس کے طلبا سے میس ڈیوز (40 روپے میں ایک وقت کا کھانا ،جتنا طالب علم کھا سکے) وصول کیے جاتے ہیں جو کہ اس مہنگائی کے دور میں بلکل مفت ہونے کے ہی مترادف ہے ۔
ادارہ ہذا 64 کنال پر محیط وسیع و عریض خوبصورت پر شکوہ 3 منزلہ عمارت ،شاندار مسجد،اور کھیلوں کے وسیع میدان پر مشتمل ہے۔لوڈ شیڈنگ کی پریشانی سے بچنے کے لیے سولر سسٹم انسٹال کیا گیا ہے جو کہ کلاس رومز اور ہاسٹل رومز میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی جاری رکھتا ہے۔
ادارہ ہذا میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ طلباء کی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے ،نماز پنجگانہ کی با جماعت ادائیگی ،روزانہ نماز فجر کے بعد درس قرآن ،زکرو ازکار کی محافل ادارہ ہذا کے نصاب کا حصہ ہیں اور تمام طلباء کے لیے ضروری ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ ارادہ ہذا میں ہزاروں کتب پر مشتمل ایک شاندار لائیبریری بھی قائم کی گئی ہے ،جس میں طلباء اور مطالعہ کے شوقین حضرات کے بیٹھنے کے لیے پر سکون ماحول میں وسیع پیمانے پر سٹڈی ٹیبل اور آرام دہ کرسیاں رکھی گئی ہیں ۔لائیبریری کی ممبر شپ داخلہ لینے والے تمام طلباء کو حاصل ہوتی ہے اور اس کے علاوہ تمام سائنسی مضامین (بائیؤلوجی ،فزکس،کیمسٹری،کمپیوٹر سائنس اور زوالوجی) کی جدید آلات سے آراستہ سائنسی لیبارٹریز بھی قائم کی گئی ہیں جس میں طلباء اپنے سائنسی مضامین کے عملی کام ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی سر انجام دیتے ہیں۔
تو آج ہی اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دین و دنیا کی تعلیم ایک ساتھ دینے کے لیے ،اپنی اولاد کو اپنے لیے صدقہ جاریہ بنانے کے لیے اپنے بچوں کا داخلہ حزب الرحمٰن اسلامک سائنس کالج اینڈ یونیورسٹی کیمپس میں کروائیں ۔جہاں تعلیم مفت ،رہائش مفت اور میس ڈیوز 40 روپے ایک وقت کے کھانے کے (اور دن میں 3 مرتبہ متوازن غذا کا متحمل کھانا طلباء کو ملتا ہے ).
آپ کی طرف سے میس ڈیوز کی مد میں دی جانے والی رقم بھی صدقہ جاریہ ہو گی کیونکہ آپ نے جس میس کے لیے حصہ ڈالا ہے اس میس میں ہزاروں طلباء جو دین کی خدمت کے لیے دینی تعلیم حاصل کر رہے وہ بھی کھائیں گے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا۔
مزید معلومات کے لیے آپ دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں
0300-95 52 742
0304-08 20 082
0346-73 77 307
یا وزٹ کیجئے ہماری ویب سائٹ www.hizburahman.org.pk

28/08/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

حزب الرحمٰن اسلامک سائنس کالج اینڈ یونیورسٹی کیمپسا میں ،ایف ایس سی(پری میڈیکل) ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) ،آئی سی ایس،ا...
26/08/2023

24/08/2023

Murshid Pak ✨💜💜

13/08/2023

Watch full video .......
Hazrat Syed Muhammad Faraz shah Qadri Deliever Addressed to their followers

📣 Admission Open at Hizb-Ur-Rehman Islamic Science College, Qadir Bakhsh Sharif,...
03/08/2023

📣 Admission Open at Hizb-Ur-Rehman Islamic Science College, Qadir Bakhsh Sharif,...

Address

Kamalia
DAILY

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923418480766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hizb.ur.rehman science college & university posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Hizb.ur.rehman science college & university:

Share